روزانہ ارکائیوز

پاک بحریہ کا یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی پرومو جاری

پاکستان نیوی نے یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ خصوصی پرومو میں پاک بحریہ میں شامل دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کی جانب سے پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا خصوصی پرومو ”پاکستان تیرے لیے دل ایک ہوا” بین المذاہب …

مزید پڑھئے

سبز الائچی کے بے شمار ایسے فائدے جان لیں جو مختلف بیماریوں سے بچاسکتے ہیں

چھوٹی الائچی یاسبز الائچی گھروں میں عام استعمال کی جاتی ہے اور یہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں پائی جاتی، اس کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ چھوٹی سی الائچی بڑے بڑے فائدے رکھتی ہے جن میں سے چند ایک درج زیل ہیں۔ کھانے کے بعد سونف اور الائچی کے ہم وزن مرکب کا …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی رکن جی جی کے لیے باعث فخر ہیں،عامر لیاقت

عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رکن جی جی کے لیے باعث فخر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی پی ٹی آئی  کے رہنما عامر لیاقت حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال صدیقی اور علی عزیز جی جی  پی ٹی آئیکے لیے باعث فخر ہے، ہمارے حلقے میں پاکستان کوارٹر کے رہایشی سمیت …

مزید پڑھئے

کھانوں کا مزہ دوبالا کرنے والی ہری مرچ صحت کے حوالے سے بھی فائدے مند ہے

ہری مرچ کھانوں کا مزہ تو دوبالا کرتی ہی ہے لیکن یہ صحت کے حوالے سے بھی بے شمار طبی فوائد رکھتی ہے۔ ہری مرچ مدافعاتی نظام کو مضبوط بناتی ہے، یہ امیون سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ ہری مرچ کا استعمال اگر سلاد کے ساتھ کیا جائے تو اس میں موجود …

مزید پڑھئے

تجارتی خسارے میں کمی کیلئے برآمدات کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے میں کمی کیلئے برآمدات کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے برآمد کنندگان کے نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزرا، معاونین، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ شوکت ترین …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی نے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے پارٹی رہنماؤں و کارکنان بڑا فیصلہ کرلیا

پیپلز پارٹی  نے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے پارٹی رہنماؤں و کارکنان کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی  نے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے پارٹی رہنماؤں و کارکنان کارکنان پر اجلاسوں میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ تمام پارٹی …

مزید پڑھئے

شمشال سے تعلق رکھنے والی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

شمشال سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے کم وقت میں پسو کونز سر کر کے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شمشال سے تعلق رکھنے والی کوہ پیماؤں آج کیمپ 4 سے آج صبح سفر کا آغاز کیا اور 9:28 منٹ پر سر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ہنزہ شمشال سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے پھسو کونز …

مزید پڑھئے

پہلے کے لوگ موبائل کے بغیر کیسے زندگی گزارتے تھے؟جانئیے

آج سے پچیس، تیس سال قبل کا دور کتنا بورنگ ہوتا ہوگا نہ موبائل فون، نہ ٹی وی لیکن ہاں ہر گھر میں ریڈیو ضرور ہوا کرتا تھا جسے سن کر گھر کے تمام افراد اپنا وقت گزارتے تھے۔ اسی طرح پہلے پہل دور کی خواتین اپنے گھروں کو خوبصورت بنانا لازمی فرض سمجھتی تھیں، سادگی ان کی پہچان ہوتی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی قیادت میں ملک ٹیکنالوجی کے شعبے میں آگے بڑھ رہا ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک ٹیکنالوجی کے شعبے میں آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن ای وی ایم کے کامیاب تجربے سے شدید افسردہ ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے اپوزیشن کیلئے دھاندلی کے …

مزید پڑھئے

سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کی آج آخری کوشیش بھی ناکام

سی ویو کے ساحل پر پھنسا جہاز  کو نکالنے کی آج آخری کوشیش بھی ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج چوتھے روز سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز  کو نکالنے کی آج آخری کوشیش میں ٹگ کے ساتھ باندھی گئی رسی ٹوٹنے کی وجہ سے آپریشن پھر بند کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آپریشن کے حوالے سے …

مزید پڑھئے