روزانہ ارکائیوز

امریکی گلوکارہ کے والد نے عدالتی جنگ ختم کردی

امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز کے والد جیمی سپیئرز نے پاپ اسٹار کی کمپنی کے کنزَرویٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹنی سپیئرز کے والد جیمی سپیئرز کی جانب سے جاری کی گئی قانونی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ مسٹر سپیئرز صحیح وقت آنے پر مستعفی ہونے کو تیار ہیں لیکن …

مزید پڑھئے

جنت مرزا کب شادی کر رہی ہیں؟

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی شادی کے حوالے سے بتا دیا۔ حال ہی میں جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے سوال و جواب کے سیشن میں مداحوں  کی جانب سے عمر بٹ سے شادی …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان نے شادی کو بچانے کی بہت کوشش کی، نوشین شاہ

اداکارہ نمرہ خان کے سابق شوہر اعظم کی جانب سے نمرہ کے لئے تحقیر آمیز الفاظ استعمال کرنے پر نوشین شاہ چُپ نہ رہ سکیں۔ اداکارہ نے راجا افتخار اعظم کی جانب سے نمرہ کے لئے کہے گئے الفاظ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  میں معذرت خواہ ہوں لیکن نمرہ کے سابق شوہر کی ویڈیو نے مجھے بولنے پر …

مزید پڑھئے

کانگرس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک اپوزیشن جماعت

بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگرس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈیا کی موجودہ حکمران سیاسی جماعت بی جے پی کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر نے یہ اقدام ملک کے قانون کے احترام میں کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس نے ٹوئٹر کے اس …

مزید پڑھئے

عوام کو سہولیات میسر کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ عوام کو سہولیات میسر کرنا حکومت اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خرم شیر زمان نے کمشنر کراچی نوید شیخ کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ کلب روڈ اور زیب النساء روڈ کے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے …

مزید پڑھئے

کراچی، ریاض سے کراچی آنےوالے مریضوں میں کورونا وائرس پایاگیا

ریاض سے کراچی آنے والے مریضوں میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے کراچی آنےوالے مزید 9  مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ مریض فلائٹ Sv.708 سے کراچی پہنچے جبکہ تمام افراد کو پولیس کی تحویل میں قرنطینہ بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریضوں …

مزید پڑھئے

دنیا کی مہنگی ترین سینڈل تیار

 دنیا کی مہنگا ترین سینڈل تیار کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں دنیا کی مہنگا ترین سینڈل تیار کی گئی ہے جس کی قیمت دو کروڑ 36 لاکھ ڈالر ہے۔ سنہری سینڈل میں 200 سے زائد چھوٹے ہیرے دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ دو بڑے ہیروں سے اس کے حسن کو چار چاند لگائے …

مزید پڑھئے

آزاد ریاست قائد اعظم کا تحفہ ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آزاد ریاست قائد اعظم کا تحفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی اسلامی خطاطی نمائش کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آرٹس کونسل راولپنڈی میں اسلامی کیلی گرافی کی نمائش قابل تحسین اقدام ہے، اسلامی کیلی …

مزید پڑھئے

جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلئے ریلوے لاہور ڈویژن تیاریوں میں مصروف

جشن آزادی بھر پور طریقے سے منانے کے لئے ریلوے لاہور ڈویژن تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈویژنل الیکٹریکل انجینیئر مکیش کمار کی زیر نگرانی لاہور ریلوے اسٹیشن خصوصی طور پر سجایا گیا ہے، اسٹیشن پر برقی قمقموں، رنگ برنگی لائٹوں، قومی پرچموں، جھنڈیوں کے علاوہ خصوصی چراغاں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان کی طبیعت میں بہتری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں۔ اداکارہ نمرہ خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے لیکن ابھی بھی شدید درد ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ اسپتال سے ڈسچارج تو ہوگئی ہیں لیکن دعا کریں کہ ان کی تکلیف …

مزید پڑھئے