روزانہ ارکائیوز

جشن آزادی کی تیاریوں کے دوران شہر میں ڈاکو راج

جشن آزادی کی تیاریوں کے دوران شہربھرمیں ڈاکو راج تفصیلات کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود نیاز کالونی میں اسٹریٹ کریمنلز بے قابو۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بول نیوز کو گلی میں بیٹھے نوجوان سے موبائل فون چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی ہے،فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے دو شلوار قمیض میں ملبوس ملزمان واردات …

مزید پڑھئے

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.61  فیصد اضافہ

ہفتہ وار مہنگائی 0.61  فیصد اضافے سے 13.33 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق18 اشیائے ضروریہ مہنگی، 6 مصنوعات سستی ہوئی ہیں جبکہ گزشتہ ہفتے 27 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر، مرغی، لہسن، آلو، گھی، گڑ سمیت متعدد اشیاء مہنگی ہوئی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ٹماٹر 37 فیصد …

مزید پڑھئے

پاکستان ابھی بھی افغان امن عمل کے لیے پرعزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھی بھی افغان امن عمل کے لیے پرعزم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں …

مزید پڑھئے

ٹام کروز کا فلموں کے سیٹ پر کس طرح کا رویہ ہوتا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

امریکی اداکار جیک جانسن نے ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کے سیٹ پر رویئے کے بارے میں بتا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق اداکار جیک جانسن نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کے سیٹ پر رویئے کے بارے میں بتایا ہے۔ ہالی ووڈ اداکار جیک جانسن نے اپنے ایک انٹرویو میں …

مزید پڑھئے

ویکسین لگوائیں اور بند جگہ پہ مناسب فاصلہ رکھیں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ویکسین لگوائیں، ماسک پہنیں، ہاتھ دھوئیں اور بند جگہ پہ مناسب فاصلہ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر احسن اقبال نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ الحمد اللہ آج کورونا کا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے، اللہ تعالی …

مزید پڑھئے

سڑک کنارے بندھے شیر کو کیسے قابو کیا؟

سعودی عرب میں تحفظ ماحولیات و جنگلی حیات فورس نے سڑک کنارے بندھے شیر کو قابو کرلیا۔ ادارہ تحفظ ماحولیات و جنگلی حیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریاض کے ایک علاقے میں کسی نے شیر کو ٹریفک کھمبے سے باندھ رکھا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی خصوصی ٹیم نے رہائشیوں کے لئے خطرہ پیدا کرنے …

مزید پڑھئے

مریم نواز بھی کورونا کا شکار

مریم نواز کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز میں کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مریم نواز کی کورونا علامات میں نمایاں کمی آئی ہے تاہم ان میں کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔ The post مریم نواز بھی کورونا …

مزید پڑھئے

قوم کے عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں، اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے دن قوم کے اُن عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے آزاد وطن کے حصول کے لئے جانیں قربان کیں۔ تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد پیش کرتے …

مزید پڑھئے

بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت ترسیلاتِ زر بھیجنے والے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو مزید سہولیات دینے کیلئے پُر عزم ہے۔ وزارتِ خزانہ اور …

مزید پڑھئے

وسیم اکرم سے بچھڑے 10ماہ ہوگئے، شنیرا اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی شادی 8 برس کو مکمل ہو گئے ہیں۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ انہیں وسیم سے شادی کو 8 برس جبکہ ان سے بچھڑے 10 ماہ 8 برس ۔ واضح رہے کہ کورونا کے باعث لگی سفری بندشوں کے باعث شنیرا اپنی …

مزید پڑھئے