روزانہ ارکائیوز

ناصر خان جان نے شادی کرلی، تصاویر دیکھیں

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے بھی شادی کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل  میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by I’m Nasir Khan Jan Modal (@official.nasirkhanjan) ان تصاویر میں سوشل میڈیا اسٹار …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے 14 اگست کو گرین پاکستان ڈے ڈکلیئر کردیا، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے 14 اگست کو گرین پاکستان ڈے ڈکلیئر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے 14 اگست پر پاکستانی قوم سے پودے لگانے کی درخواست کی۔ سینیٹر …

مزید پڑھئے

خلائی مشن کے لئے جانے والا بھارتی راکٹ گر کر تباہ

اطلاعات یہ ہیں کہ بھارت کی جانب سے خلائی مشن پر بھیجا جانے والا اسپیس راکٹ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ رپورٹس میں میں بتایا گیا ہے کہ انڈین اسپیس آرگنائزیشن کی جانب سے خلائی مشن پر بھیجا جانے والا راکٹ اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہی زمین پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

مزید پڑھئے

لاہور: نومولود بچے بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے

لاہور میں نومولود بچے بھی کورونا وائرس کے بھارتی ویرینٹ کا شکارہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایم ڈی چلڈرن ہسپتال میں 5 بچے تاحال زیر علاج ہیں۔ زرائع نے بتایا ہے کہ اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر 3 سے چار بچے رپورٹ ہو رہے ہیں، زیادہ تر رپورٹ ہونے والے بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہیں۔ اسپتال …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک چین دو طرفہ تعلقات، سی پیک، ویکسین اور مختلف شعبوں کے تعاون پر گفتگو کی گئی۔ چینی سفیر نے چینی صدر اور وزیراعظم کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور وزیراعظم عمران خان کو یوم …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی؛ کروڑوں لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری

آجے کے دور میں واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بہت ضروری ہوگئے ہیں کیونکہ فون سے زیادہ ان پلیٹ فارم پر انسان کی زندگی بسر ہورہی ہوتی ہے۔ اسی لئے اب ہر کوئی اپنے دیٹا کا بیک اپ بنا کر رکھتا ہے کہ تاکہ موبائل کھوجانے کی صورت مین یا پھر تبدیل کرنے کی صورت میں ہر …

مزید پڑھئے

یوم آزادی کے موقع پر پولیس نے دہشتگردی کی کارروائی ناکام بنا دی

یوم آزادی کے موقع پر شہر میں دہشتگردی کی کارروائی ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقعے ملیر میں پولیس اور وفاقی انٹیلیجنس ایجنسی نے سومار جوکھیو گوٹھ، گلشن حدید میں مشترکہ کارروائی کی  جس میں پولیس نے سندھ ریویلیوشن آرمی( ایس آر اے) سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع نے …

مزید پڑھئے

فیس بک استعمال کرنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ کمپنی نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس کے  حوالے سے غیر تصدیق شدہ مواد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کروانے کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے پہلے ہی گائیڈ لائن جاری کر دی تھی۔ ان گائیڈ لائنز کو نظر میں رکھتے ہوئے گزشتہ ماہ فیس  بک کی جانب سے دنیا بھر میں 65 فیس بک اور فوٹو شیئر ایپ انسٹاگرام پر 243 اکاؤنٹس …

مزید پڑھئے

عوام منفی سیاست کی بجائے ملک کو آگے بڑھتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عوام منفی سیاست کی بجائے ملک کو آگے بڑھتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں محنت اور اخلاص کے ساتھ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں …

مزید پڑھئے

بزدار حکومت کے خلاف اپوزیشن کی سازشوں کو بے نقاب کریں گے،فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بزدار حکومت کے خلاف اپوزیشن کی سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترجمان حکومت پنجاب کی اضافی ذمہ داری دیئے جانے پر اعلیٰ قیادت کا تہہ دل سے مشکور ہوں، وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھئے