روزانہ ارکائیوز

کشمیر میں مودی ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، رحمان ملک

رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں مودی ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِداخلہ رحمان ملک نے آئی آر آر کے سیمینار میں “پاکستان کی داخلی سلامتی کی صورتحال اور اسکی بین الاقوامی اہمیت” کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی، جغرافیائی و سیاسی حوالے سے پاکستان دنیا کا …

مزید پڑھئے

طالبان نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا

طالبان نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان 34 میں سے 12 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر چکے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل سے 130 کلومیٹر جنوب مغرب میں صوبہ غزنی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ The post طالبان نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار پر بھی قبضہ …

مزید پڑھئے

بیرون مملکت سے عمرہ زائرین کا پہلا کارواں آج سعودی عرب پہنچے گا

بیرون مملکت سے عمرہ زائرین کا پہلا کارواں آج جمعے کو سعودی عرب پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس امر کا اعلان حج اور عمرہ و زیارت کی قومی کمیٹی کے رکن ہانی العمیری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ہانی العمیری نے بتایا کہ آج بروز (جمعہ) کو رات 9 بجے نائجیریا سے عمرہ زائرین کا پہلا کارواں جدہ …

مزید پڑھئے

راج کندرا فحش فلمیں کیس: کون سی نامور بھارتی اداکارہ گرفتار ہونے والی ہیں؟

راج کندرا فحش فلموں کے کیس میں نامزد اداکارہ گیہنا واسستھ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے وکیل نے کہا ہے کہ ان کی یہ درخواست مسترد ہوگئی ہے، تاہم جب تک ہمارے پاس اس فیصلے کی کاپی نہیں آجاتی ہم درخواست لے کر بمبئی ہائی کورٹ جائیں گے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

میڈیا ڈویلپمینٹ اتھارٹی قائم کرنے کے پیچھے حکومتی مقاصد مشکوک ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈویلپمینٹ اتھارٹی قائم کرنے کے پیچھے حکومتی مقاصد مشکوک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی  کی رہنما شیری رحمان نے پاکستان میڈیا ڈویلپمینٹ اتھارٹی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈویلپمینٹ اتھارٹی قائم کرنے کے پیچھے حکومتی مقاصد مشکوک ہیں، حکومتی اقدامات سے لگتا ہے مہنگائی، کرپشن اسکینڈلز …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: سیکیورٹی خدشات، شہر کے داخلی راستوں پر 5 چیک پوسٹیں قائم

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر کے داخلی راستوں پر 5 چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کی اجازت ملنے پر چیک پوسٹیں رواں ماہ تک ہی قائم رہیں گی، چیک پوسٹیں افراد، گاڑیوں اور مال بردارٹرکوں کی چیکنگ کے بعد ہی انہیں شہر میں داخل ہونے دیں گی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق چیک …

مزید پڑھئے

ناموربھارتی اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر کی شرمناک تصاویر لیک کردیں؛ بھارت میں کہرام مچ گیا

نامور بالی ووڈ اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی شرمناک تصاویر لیک کردیں، جس کے باعث بھارت میں کہرام مچ گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ و ڈانسرشلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پورنو گرافی  معاملے میں شرلن چوپڑا  کا بیان پولیس نے درج کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راج کندرا …

مزید پڑھئے

طلاق کی خبر کے بعد نمرہ خان پر کی جانے والی تنقید کے خلاف متھیرا نے آواز اٹھالی

پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ نمرہ خان کے شوہر نے گزشتہ روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نمرہ خان اور ان کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔ اداکارہ نمرہ خان کے سابق شوہر راجہ اعظم کی ایک چیٹ ویڈیو یوٹیوب پر منظر عام پر آئی ہے جہاں انہوں نے واضح الفاظ میں اپنی طلاق کے بارے بتایا ہے۔ راجہ اعظم …

مزید پڑھئے

نازیہ حسن کو زہر دیا گیا، زوہیب حسن کے تہلکہ خیز انکشافات

نامور گلوکار زوہیب حسن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بہن پاپ سنگرنازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ نے انہیں زہر کھلایا اور برا سلوک کرتے رہے دوسری جانب سابق شوہر اشتیاق بیگ نے الزامات کو مسترد کردیاہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے زوہیب حسن نے کہا کہ پاپ گلوکارہ …

مزید پڑھئے

امریکہ کا افغانستان سے سفارتی عملے کے انخلا کیلئے فوجی بھیجنے کا اعلان

امریکہ نے افغانستان سے سفارتی عملے کے انخلا کیلئے فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے افغانستان سے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کے لیے کابل ایئرپورٹ پر 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق امریکی فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کا مقصد سفارتی عملے کا انخلا اور تحفظ ہے۔ …

مزید پڑھئے