روزانہ ارکائیوز

تخم بالنگا کے استعمال سے صحت پر جادوئی اثرات مرتب

تخم بالنگا کے استعمال سے صحت پر جادوئی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین غذا ئیت کے مطابق تخم بالنگا وٹامنز، منرلز اور فائبر سے بھرپور غذا ہے، اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ کیلشیم اورسیٹریس پھلوں کے مقابلے میں سات گنا زیادہ وٹامن سی پایا جاتا ہے، یہ تاثیر میں ٹھنڈا اور فوائد میں بے مثال ہے۔ …

مزید پڑھئے

دنیا کی سب سے شفاف ترین جھیل

شیشے کی طرح دنیا کی شفاف ترین جھیل نیوزی لینڈ کے ایک قومی پارک میں دیکھی جاسکتی ہے جس کا پورا نام روٹومیری وینوا ہے لیکن اسے نیلی جھیل یا بلیو لیک بھی کہا جاتا ہے۔ میٹھے پانی کی یہ جھیل نیلسن لیکس نیشنل پارک میں موجود ہے جو گلیشیئر کی لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے وجودپذیر ہوئی ہے اس …

مزید پڑھئے

جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں شجر کاری مہم کا آغاز

پی ٹی آ ئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کا جشن آزادی کے موقع پر ”لیٹس گرین کراچی” کے نام سے شجر کاری مہم کا آغاز کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آ ئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کا ”لیٹس گرین کراچی”مہم کے حوالےسے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ بروز14 اگست جشن آزادی کے موقع …

مزید پڑھئے

برطانیہ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید کرتے ہوئے خبردارکر دیا

برطانیہ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید کرتے ہوئے خبردارکیا  ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان کی بحالی سے شدت پسندوں کی افزائش ہوگی جو پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے جمعرات کو اعلان کیا  تھا کہ طالبان کی جانب سے افغانستان کے مزید علاقوں پر قبضے کے …

مزید پڑھئے

جاپانی شہر کے میئر نے گولڈ میڈل چبا لیا

جاپانی شہر ناگویا کے میئر تاکاشی کاوامورا نے اپنے شہر کی فاتح ایتھلیٹ کا میڈل اپنے دانتوں میں دبا لیا جس پر تمغے کو تبدیل کردیا گیا۔ جاپان کی گولڈ میڈل فاتح سافٹ بال ٹیم کی ممبر میو گوٹو جب اپنے آبائی شہر پہنچیں تو ان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں اچانک شہر کے میئر …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کا فیک اکاؤنٹس بنانے والوں کو مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں سے درخواست کر دی۔ حبا بخاری نے انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ میں دیکھتی ہوں کہ جعلی اکاؤنٹس پر لوگ کتنی محنت کرتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ ایسے کسی کے نام سے منسوب اکاؤنٹ کو ’فین پیج‘ کا نام ضرور دینا چاہئے ورنہ  ایسے …

مزید پڑھئے

شروتی ہاسن کے پسندیدہ انسان کون ؟اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ تامل اور تلگو فلم انڈسٹریز کے سپر اسٹار کمل ہاسن اور ان کی بیٹی شروتی ہاسن کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے والد کمل ہاسن کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شروتی ہاسن جن کے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 17 ملین …

مزید پڑھئے

بیس بال میچ کے دوران خواتین لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

امریکا میں بیس بال میچ کے دوران دو خواتین آپس میں لڑ پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دو خواتین اٹلانٹا بریز اور سنسناٹی ریڈز کو جھگڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ مداح جھگڑے کو ختم کروانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا گیا کہ بہادروں کا کھیل …

مزید پڑھئے

بھارت افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، معید یوسف

مشیر برائے قومی سلامتی کمیٹی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو  دیتے ہوئے کہا کہ افغان صورتحال پر بات ہوئی پاکستان افغان جنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہواہے۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سبز  رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔   اداکارہ عائشہ عمر کی  تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ …

مزید پڑھئے