روزانہ ارکائیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 19790 نمونوں کی جانچ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 19790 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 1686 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھئے

اٹلی: وائلن کی شکل کی کشتی تیار

اٹلی میں وائلن کی شکل کی ایک کشتی نے جمعے کو آزمائشی طور پر وینس میں سمندر کا گشت کیا۔ یہ وائلن نما کشتی ان افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تیار کی گئی ہے جو کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ کشتی کے سفر کے دوران ایک خاتون وائلن بجاتی رہیں۔ اس کشتی …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ سارہ خان کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انستاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

دنیا کے سب سے بڑے اور مہنگے ایکوریم کی تیاری

دنیا کا سب سے بڑا ایکوریم اپنی تیاری کے آخری مراحل پر پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظبی میں دنیا کا سب سے بڑا ایکوریم آئندہ برس یعنی 2022 میں کھول دیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے والا یہ تازہ ترین اضافہ ہوگا۔ …

مزید پڑھئے

ہندوستان نے بوٹ ٹیکنالوجی استعمال کر کے پاکستان کے خلاف ٹویٹس کئے،فوادچوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان نے بوٹ ٹیکنالوجی استعمال کر کے پاکستان کے خلاف ٹویٹس کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  پی ایم ایل این کے رہنماؤں کی آج کی مضحکہ خیز پریس کانفرنس سے …

مزید پڑھئے

فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوںِ، فردوس عاشق

سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔  تفصیلات کے مطبق سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میری نیک تمنائیں,خواہشات اور دعائیں فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ہیں۔ سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا …

مزید پڑھئے

کتے نے مالکن کی مدد کرکے سب کو حیران کردیا

ایک خاتون کی گاڑی سیلابی پانی میں پھنس گئی اور جیسے ہی خاتون نے گاڑی کو دھکا لگانا شروع کیا تو ان کے پالتو کتے نے بھی ان کی مدد کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے نے اپنے دونوں پنجے گاڑی کے اوپر رکھ دئیے اور مالکن …

مزید پڑھئے

کاش ہم نے کھیلوں میں زیادہ سرمایہ کاری کی ہوتی، صنم جنگ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے قومی ہیروز کو حکومت پاکستان کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سابق پاکستانی سائیکلسٹ محمد عاشق کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی جنہوں نے 1960ء اور 1964ء کے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ …

مزید پڑھئے

دشت میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

کوئٹہ کے نواحی علاقے دشت میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دشت  میں ایف سی کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس میں چار اہلکار زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔ سیکورٹی حکام کا مزید کہنا تھا کہ سیکورٹی فوسز کی بھاری نفری …

مزید پڑھئے

شکاری نے 100 پاؤنڈ کی مچھلی پکڑ کر عالمی ریکارڈ بنادیا

ماہی گیر نے 100 پاؤنڈ سے زیادہ وزنی مچھلی پکڑ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری ڈپارٹمنٹ آف کنسرویشن کا کہنا ہے کہ میٹ نیولنگ نامی ماہی گیر نے 125 پاؤنڈ اور 5 اونس کی مچھلی کو تیر کمان کے ساتھ شکار کرکے پکڑا۔ اس حوالے سے میٹ نیولنگ کا کہنا …

مزید پڑھئے