روزانہ ارکائیوز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلینڈ نے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ایرن فنچ نے 44 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، ایشٹن اگر 20،میتھیو ویڈ …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے سینئر حکام کی پولیس شہداء کے لواحقین کے گھروں میں آمد، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے سینئر حکام نے پولیس شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سینئر حکام اے ایس آئی محمد اکبر، کانسٹیبل غلام رسول، محمد ایوب اور خالد جاوی دکے لواحقین سے ملے، افسروں نے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ اور …

مزید پڑھئے

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی،شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار باؤلر  شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویومیں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ  افغانستان کی کرکٹ تیزی …

مزید پڑھئے

دنیا کے بحرانوں کے حل کے لیے سعودی عرب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، سلمان بن عبد العزیز

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ دنیا کے بحرانوں کے حل کے لیے سعودی عرب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔  خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جی ٹوئنٹی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے بحرانوں کے حل کے لیے سعودی …

مزید پڑھئے

چیف آف آرمی اسٹاف جی ون تائیکوانڈو چیمپیئن شپ

چیف آف دی آرمی اسٹاف جی ون تائیکوانڈو 4تا8 نومبر2021ء لیاقت جمنازیم ہال پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق  کے مطابق میگاایونٹ میں کئی نامور غیرملکی تائیکوانڈو پلیئرزسمیت 550مرد وخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں16گولڈ میڈلز کیلئے ایکشن میں نظرآئیں گے۔  پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدرکرنل(ر)وسیم جنجوعہ کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے تائیکوانڈوایونٹ کے میچزسپروائزکرنے …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ  کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرمتعدد ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) شئیر کی گئی ویڈیوز میں حریم شاہ بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی ہیں۔   View this …

مزید پڑھئے

بین الصوبائی تھروبال چیمپئین شپ 5 نومبر سے شروع ہو گی، پاکستان تھروبال فیڈریشن

بلوچستان تھروبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے بین الصوبائی تھروبال چیمپئین شپ 5 نومبر سے ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق  بلوچستان تھروبال ایسوسی ایشن کی صدر اختر خان نے بتایاکہ چیمپئین پئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ چیمپئین شپ میں مردوں اور خواتین کے الگ …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائشہ عمر ایک بار پھر تنقید کا شکار ،تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر اپنے لباس کی وجہ سے ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار ہوگئیں۔ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے صارفین کی جانب سے سخت ناپسند کیا جارہا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayesha …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ  ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کا بڑا انکشاف

قومی  کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت میچ کے دوران ان کی اہلیہ اور بابراعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی  نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لکھا کہ کچھ سچ اب ہماری قوم کو پتہ ہونا …

مزید پڑھئے

مشیر خزانہ کی ایف بی آر چیئرمین اور ٹیم کو بہترین ٹیکس محصولات جمع کرنے پر مبارکباد

مشیر خزانہ شوکت ترین نے ایف بی آر چیئرمین اور ٹیم کو بہترین ٹیکس محصولات جمع کرنے پر مبارکباد دی ہے۔  شوکت ترین نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ لگاتار چار ماہ سے ٹیکس کلیکشن ہدف ماہانہ ہدف سے زائد رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر چیئرمین اور ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے