روزانہ ارکائیوز

شاہد آفریدی نے پاکستان کی فتح کو فنٹاسٹک قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کو فنٹاسٹک قرار دید یا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ شرکت کی جہاں شائقینِ کرکٹ اْنہیں دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ اس …

مزید پڑھئے

پیمرا کی جانب سے بول نیوز کی بندش کے خلاف بیرونی ملک میں بھی آوازیں بلند

پیمرا کی جانب سے بول نیوز کی بندش کے خلاف پیرس میں بھی آوازیں بلند ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پریس کلب فرانس کی جانب سے پیرس میں ریپبلک اسکوائر کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ ہوا، بانی پاکستان پریس کلب صاحبزادہ عتیق الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحافت کا گلہ دبایا جارہا ہے۔ فرانس میں مقیم پاکستانی …

مزید پڑھئے

حضورﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حضورﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک آئے روز مسائل کی دلدل میں دھنس رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چترال سے کراچی تک عوام بے بسی اور بیچارگی کی تصویربن چکی ہے ، حکومتی رویوں …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن …

مزید پڑھئے

سوراب میں زلزلے کی جھٹکے

سوراب کے نواحی علاقے گدر اور چرک میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڑ کی گئی، زلزلے سے لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زلزلے سے تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ماہرین کے مطابق زمین کی تہہ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکا کے باؤلر کے نام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکا کے باؤلر حسارنگا ڈی سلوا نے اپنے نام کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے  اسپن باؤلر حسارنگا ڈی سلوا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلتے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی پہلی ہیٹ ٹرک کی۔ حسارنگا ڈی سلوا کی …

مزید پڑھئے

پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست،راشد خان نے معافی مانگ لی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد افغان اسپنر راشد خان نے مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ  ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان میں اور دنیا بھر میں موجود شائقینِ کرکٹ سے گزشتہ روز فتح حاصل نہ …

مزید پڑھئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کی 950 گرام چائے 100سے 210 روپے تک مہنگی کر دی گئی ، کافی کے 100 گرام جار کی قیمت 50 روپے تک بڑھا دی گئی ہے۔ بچوں کا 500 گرام فارمولا دودھ 60 روپے …

مزید پڑھئے

پاکستان پریمیر فٹبال لیگ، پاکستان نیوی اور لائلپور کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ برابر

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان نیوی اور لائلپور کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ 1ـ1 گول سے برابر رہا۔ تفصیلات کے مطابق  میونسپل اسٹیڈیم  راولپنڈی میں گزشتہ کھیلے گئے میچ میں پاکستان نیوی کی ٹیم کو لائلپور کلب کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں لائلپور کلب نے ایک گول کرکے مقابلہ 1ـ1 …

مزید پڑھئے

مجھے اپنی بڑھتی عمر چھپانے کا کوئی شوق نہیں ،عفت عمر

پاکستانی اداکارہ عفت عمر کا اپنی بڑھتی عمر سے متعلق کہنا ہے کہ انہیں اپنی بڑھتی عمر چھپانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ عفت عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Iffat Omar (@iffatomarofficial) اداکارہ نے شئیر کی گئی تصویر کے …

مزید پڑھئے