روزانہ ارکائیوز

آصف علی کی شاندار پرفارمنس پر شوبز شخصیات کا ردعمل

پاکستانی بلے باز آصف علی کی  افغانستان کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی پر شوبز شخصیات نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ہونے والے میچ میں آصف علی کی جانب سے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے پاکستان کو ناقابل یقین فتح دلائی گئی جس پر شوبز شخصیات نے نے بھی بلے باز کی صلاحیتوں کو خوب سراہا …

مزید پڑھئے

آج کی امن وامان کی صورتحال پر پوری قوم تشویش کا شکار ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدراور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آج کی امن وامان کی صورتحال پر پوری قوم تشویش کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدراور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں …

مزید پڑھئے

انشاللہ پاکستان تمام میچ جیتے گا،معاون خصوصی شہبازگل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا ہے کہ  انشاللہ پاکستان تمام میچ جیتے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل کا سماجی ربطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آصف علی آپ نے دل خوش کر دیا۔ معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو …

مزید پڑھئے

میرے خلاف جھوٹ پر مبنی کیسز بنائے گئے ہیں، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جھوٹ پر مبنی کیسز بنائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکے، انشااللہ، اللہ تعالیٰ انصاف کرے گا۔ شہباز شریف …

مزید پڑھئے

آریان خان کی ضمانت میں جوہی چاولہ کا کردار

بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت میں جہاں دیگر شوبز شخصیات نے ان کا ساتھ دیا وہیں ایک چہرہ ایسا بھی ہے جس نے آریان کی ضمانت میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کی ضمانتی پیپرز پر بالی وڈ کی نامور اور شاہ رخ خان …

مزید پڑھئے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز بینکنگ جرائم کورٹ پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز بینکنگ جرائم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ جرائم عدالت کے جج سردار طاہر صابر کچھ دیر بعد عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اور امجد پرویز ایڈووکیٹ درخواستوں پر عدالتی دائرہ اختیار سے …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید نئے کیسز رپورٹ،این سی اوسی

این سی اوسی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 658 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این سی اوسی  کا کہنا ہے کہ این سی اوسی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 658 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

نئے اسپیکر کا انتخاب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

نئے اسپیکر کے انتخاب کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس گورنر بلوچستان سید ظہوراحمد آغا نے آج دوپہر 3 بجے طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں نئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا انتخاب عمل میں لا یا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی آج صبح 8.30 بجے تا دوپہر 12 بجے …

مزید پڑھئے

حلقہ این اے 133 صمنی انتخاب:پی ٹی آئی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی

حلقہ این اے 133 صمنی انتخاب کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمیشد اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی پر تجویز کنندہ سے متعلق اعتراض دائر ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے نے جمشید اقبال چیمہ کے …

مزید پڑھئے