روزانہ ارکائیوز

پٹرولیم مافیا ، منسٹری آف انرجی و پٹرولیم ڈویژن  کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کرلیا

 پٹرولیم مافیا ،آئل مارکیٹنگ کمپنیز،  اوگرا ،  منسٹری آف انرجی و پٹرولیم ڈویژن و دیگران  کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے لاہورمیں وفاقی حکومت کے احکامات پرجون 2020 میں  پیٹرولیم بحران پر درج ہونے والی انکوائریزکے بعد فوسل انرجی اور عاسکر آئل (پیٹرولیم مارکیٹنگ کمپنیز) پر مقدمات درج کیا تھا۔ …

مزید پڑھئے

کل کی جیت کا کریڈٹ آصف علی کو جاتا ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف جیت کا کریڈٹ آصف علی کو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے گزشتہ روز سنسنی خیز جیت کے بعد کپتان بابر اعظم کی ریویو ویڈیوجاری کی جس میں بابر اعظم نے کہا کہ جس طرح ہماری بولنگ ہے افغانستان نے ہمارے …

مزید پڑھئے

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول پر لیوی 5 روپے 62 پیسے اور ڈیزل پر 5 روپے 14 پیسے ہے، قیمتوں میں …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہوا میں …

مزید پڑھئے

کے ڈی اے چورنگی اور اقبال پارک سے متصل سڑک کی کارپٹنگ کردی گئی ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کے ڈی اے چورنگی اور اقبال پارک سے متصل سڑک کی کارپٹنگ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

’اور کوئی حکم پاکستانیوں؟‘ آصف علی کا جیت کے بعد پیغام

افغانستان کے خلاف پاکستان کی جیت کے ذمہ دار بلے باز آصف علی نے پاکستانی عوام کے لئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ایک پیغام میں  بلےبلے باز آصف علی نے اپنے پیغام میں ایک سوال کیا ہے۔ Aur koi hukam Pakistan? Shukriya @isbunited aur woh sub log jinho ne mere per belief rakha …

مزید پڑھئے

پاک افغان میچ: دبئی اسٹیڈیم میں بغیر ٹکٹ شائقین کی داخلے کی کوشش

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کا کہنا ہے کہ دبئی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے دوران ہزاروں افراد بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم آگئے جس کی وجہ سے کئی تماشائی ٹکٹ کے باوجود بھی گراؤنڈ میں نہ آسکے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ایمریٹس کرکٹ سے بغیر ٹکٹ افغان شائقین کے داخلے کی تحقیقات کا …

مزید پڑھئے

ایک اور شاندارجیت کیلئے شکریہ ٹیم پاکستان،مریم نواز  

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک اور شاندارجیت کیلئے ٹیم پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی ربطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ میں کمانڈر پاکستان فلیٹ کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ میں کمانڈر پاکستان فلیٹ کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ میں کمانڈر پاکستان فلیٹ کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وائس ایڈمرل نوید اشرف نے کمانڈ وائس ایڈمرل اویس احمد …

مزید پڑھئے

آصف علی نے دباو میں بہت اچھا کھیل پیش کیا، وزیرمملکت فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آصف علی نے دباو میں بہت اچھا کھیل پیش کیا۔  تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے سماجی ربطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام ایک میں قومی ٹیم کو شاندارفتح پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی نے دباو میں بہت اچھا کھیل پیش کیا۔ Congratulations! What a way to finish …

مزید پڑھئے