روزانہ ارکائیوز

عدالتیں سعد رضوی کو رہا کرتی ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدالتیں سعد رضوی کو رہا کرتی ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں علماء نے عمران خان سے سعد رضوی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا جس پر وزیراعظم نے کہا کہ اگر عدالتیں سعد رضوی کو رہا کرتی …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار یوسف حسین گزشتہ روز کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ یوسف حسین کے داماد اور فلم ساز ہنسل مہتا نے ایک پوسٹ کے ذریعے ان کے انتقال کی خبر دی ہے۔ RIP Yusuf Husain. pic.twitter.com/laP0b1U732 — Hansal Mehta (@mehtahansal) October 29, 2021 انہوں نے کہا کہ ان کے بغیر زندگی کبھی بھی پہلے جیسی نہیں …

مزید پڑھئے

راشد خان کا شہناز گِل کی پوسٹ پر اظہار ہمدردی

افغان کرکٹر راشد خان نے بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی معروف کنٹسٹنٹ شہناز گِل کی پوسٹ پر دُعائیہ پیغام جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز شہناز گِل نے اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے اپنی آواز میں اُن کے لئے ایک گانا ریلیز کیا ہے جس کا عنوان ہے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں جنوبی  افریقہ نے سری لنکا کو4 وکٹوں سے  شکست دے دی ہے۔ The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست appeared first on .

مزید پڑھئے

حکومت الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے ، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ احتجاج کا بہانہ بنا کر الیکشن ملتوی کرنے کا کہا گیا ، این اے 133 میں اعتراض دائر ہوتے ہی پی ٹی آئی کے وکلاء نے بہانے کرنا …

مزید پڑھئے

رینجرز کی این جی اوز کے جعلی نمائندوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

سندھ رینجرز نے اندرون سندھ میں این جی اوز کے جعلی نمائندوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس کے نیتجے میں 4 ملزمان گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر میں انٹیلیجینس معلومات پر کارروائی کی گئی، ملزمان این جی اوز کے جعلی کارڈز اور فارمز پر غریب خواتین کو سلائی مشین دینے کا جھانسہ دے …

مزید پڑھئے

ہماری ٹیم کو کسی کی نظر نہ لگ جائے، کبریٰ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے گزشتہ میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اداکارہ نے گزشتہ میچ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی …

مزید پڑھئے

صرف ٹی ایل پی والے نہیں ہم سب عاشقِ رسولﷺ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ٹی ایل پی والے نہیں ہم سب عاشقِ رسولﷺ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے علمائے کرام نے ملاقات کی جس میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں کسی قسم کا خون خرابہ نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس کے سفیر کو نکالنے سے فرانس کو کچھ فرق نہیں پڑے گا …

مزید پڑھئے

منوڑہ کے ساحل کا تزئین و آرائش کے بعد خوبصورت منظر

منوڑہ کے ساحل کے تزئین و آرائش کے بعد خوبصورت مناظر سامنے آگئے۔ کراچی میں ساحلوں کی محدود ہوتی تعداد کے باعث پریشان شہریوں کے لیے منوڑہ ساحل کی صورت میں ایک بہترین تفریح گاہ قائم کردی گئی ہے۔ Beautiful view of the Manora Beachfront which has been inaugurated by Chief Minister #Sindh a few minutes ago #KarachiWorks pic.twitter.com/4HioEJ3Hc2 — …

مزید پڑھئے

کلفٹن کے قریب رینجرز مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے کلفٹن بوٹ بیسن سگنل کے قریب ڈاکوؤں اور رینجرز کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 1 ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ہلاک ہونے والے ڈاکو کی عمر 24 سال ہے، جبکہ شناخت تاحال …

مزید پڑھئے