روزانہ ارکائیوز

آصف علی کلین اور طاقتور ہٹر ہیں،ہربھجن سنگھ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی قومی کرکٹر آصف علی کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے انہوں نے کہا کہ آصف علی کلین اور طاقتور ہٹر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ  نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں  آصف علی کی تعریف …

مزید پڑھئے

آصف علی سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق کے معترف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو آصف علی سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق کے معترف ہوگئے  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد پریس کانفرنس میں آصف علی نے  سابق کپتان مصباح الحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے شکر گزار ہیں کیونکہ کیریئر میں مصباح  الحق نے انہیں ہمیشہ سپورٹ …

مزید پڑھئے

تحریک لبیک کے ساتھ جو بھی معاہدے ہوئے اسکا وزیر اعظم کو علم تھا ، نور الحق قادری

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ جو بھی معاہدے ہوئے اسکا وزیر اعظم عمران خان کو علم تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ میری کیا مجال کہ وزیر اعظم کو بتائے بغیر کوئی معاہدہ کروں۔ وفاقی وزیر برائے …

مزید پڑھئے

عمران خان استعفیٰ دے دیں ، ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہیے ، حافظ حمداللہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم پر احسان کرکے استعفی دے دیں ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا کہ کل جنوبی پنجاب میں پی ڈی ایم کے قائدین آرہے ہیں ، ورکرزاورجنوبی پنجاب کی عوام سے جلسے میں بھرپورشرکت کی اپیل ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا پاشا کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ …

مزید پڑھئے

لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین

بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبیعت خراب ہونے پر رجنی کانت کو چنئی کے ایک اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے وہ بہت جلد …

مزید پڑھئے

74 سال سے جھوٹ بول کر عوامی وسائل لوٹنے والوں سے حساب لیں گے ، سردار تنویر الیاس

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ 74 سال سے جھوٹ بول کر عوامی وسائل لوٹنے والوں سے حساب لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ تاریخی ترقیاتی منصوبے شروع کرینگےجن کے ثمرات عام آدمی تک پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سردار …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹر بسمہ امجد دوران پریکٹس سر پر گیند لگنے سے زخمی

قومی کرکٹر بسمہ امجد پریکٹس میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا گیا کہ سندھ ریجنل اکیڈمی میں دوران ٹریننگ بسمہ امجد کی طبیعت خراب ہوگئی۔۔ Bisma Amjad suffered a concussion during a women’s training camp at the Sindh regional …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی …

مزید پڑھئے

پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی، مائیکل وان نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مسلسل تیسری کامیابی کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق انگلش کپتان نے  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اب عالمی کپ میں بڑے مقابلے کا وقت ہے، انگلینڈ اور آسٹریلیا کا …

مزید پڑھئے