روزانہ ارکائیوز

امن و امان قائم رکھنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ، جمشید اقبال چیمہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ امن و امان قائم رکھنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ میرا تجویز کندہ اور تائیدی کندہ بلکل درست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو الیکشن …

مزید پڑھئے

ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم ، 2 بچے جان بحق

پشاور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جی ٹی روڈ چمکنی پولیس اسٹیشن کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں 8 سالہ احمد عمراور 13 سال کی عائشہ موقع پر جان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نےبتایا کہ ریسکیوکی …

مزید پڑھئے

شاہد آفریدی کی بیٹی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ بوم بوم آفریدی یعنی شاہد آفریدی کی 5 بیٹیاں ہیں اور وہ اپنی بیٹیوں سے بہت محبت بھی کرتے ہیں۔ اکثر اوقات شاہد آفریدی کے میچز کے دوران ان کی بیٹیوں کو ان کے ہمراہ دیکھا گیا ہے لیکن اس بار ان کی بیٹیوں کی ویڈیو سامنے آئی ہے جو کہ …

مزید پڑھئے

کراچی: پیٹرول پمپ دھماکے میں جاں بحق افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا

کراچی نارتھ ناظم آباد میں پیٹرول پمپ پر دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعے میں جاں بحق ہونے والے محمد زبیر، سفیر، ہمائیوں اور سلطان کی نمازِ جنازہ شہر کے مختلف علاقوں میں ادائیگی کے بعد مقامی قبرستانوں میں انہیں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر …

مزید پڑھئے

آج جمہوری فلسفے پر یقین رکھنے والوں کی جیت ہوئی ہے ، چوہدری پرویزالٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ آج جمہوری فلسفے پر یقین رکھنے والوں کی جیت ہوئی ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی ، مونس الٰہی اور سینیٹر کامل علی آغا سے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب صدر و سینئر قانون دان احسن بھون نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ وکلاء جمہوری …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہونے کے قریب، جلد خوشخبری ملنے کا امکان

واٹس ایپ صارفین کو ڈیسک ٹاپ ایپ یا واٹس ایپ ویب کے اندر پرائیویسی سیٹنگز کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہے اس لیے اسے موبائل فون پر واٹس ایپ استعمال کرنا ہوتا ہے۔ لیکن اب واٹس ایپ جلد ہیاپنے صارفین کو ڈیکس ٹاپ پر لاسٹ سین، پروفائل فوٹو، اباؤٹ اور دیگر رازداری کی ترتیبات کو تبدیل کرنے کی سہولت دینے …

مزید پڑھئے

امل منیب کی پیاری سی ویڈیو ہوئی وائرل

پاکستانی شوبز انڈسڑی کی مقبول جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ  کر مداح بچی کی معصومیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کرائی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ahsan …

مزید پڑھئے

حنا الطاف کی سب سے بری عادت کونسی ہے؟ آغا علی نے بتادیا

پاکستانی اداکار حنا الطاف کی کونسی عادت سب سے خراب ہے اور کیوں اس حوالے سے ان کے شوہر اداکار آغا  علی نے بتایا ہے۔ اداکار آغا  علی نے ایک ٹی وی شو پر اپنی بیگم اور اداکارہ حنا الطاف کی بری عادت کے حوالے سے سب کو بتایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

آصف علی بہت زبردست کرکٹر ہے، سعید اجمل

سابق کرکٹر سعید اجمل نے کہا ہے کہ آصف علی بہت زبردست کرکٹر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر سعید اجمل نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہر پلیر کو سپورٹ کرتی ہے، پاکستان جیتا اس کی خوشی سب سے زیادہ ہے، پاکستان جس طرح کرکٹ کھیل رہی ہیں وہ بہت زبردست ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

محمکہ داخلہ سندھ نے کوویڈ ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا

این سی او سی کی ہدایت پر محمکہ داخلہ سندھ نے کوویڈ ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ محمکہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق انڈور اجتماعات میں 300جبکہ آﺅٹ ڈور میں1000 افراد شرکت کر سکیں گے، تمام لوگوں کا ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہوگا۔ حکم نامے میں لکھا ہے …

مزید پڑھئے