روزانہ ارکائیوز

بھارتی وزیر اعظم کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال

بھارتی وزیر اعظم  نریندر مودی کے طیارے   نے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال  کیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے )کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کے طیارے کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ بوئنگ 777، تھری ہنڈرڈ ای آرکے 7066   جہاز نے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نیو دہلی سے ٹیک آف کیا …

مزید پڑھئے

سندھ میں 4 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 4 نومبر کوصوبے بھر میں ہندو برادری کیلئے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو سندھ بھر میں ہندوبرادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی ایف بی آر کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر مبارکباد

وزیراعظم نے ایف بی آر کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37فیصد زیادہ ٹیکس وصول کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا ، یہ سب …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے کا خط غیر قانونی ہے، عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے کا خط غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا کہ الیکشن میں مقابلہ کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتے، بہانہ کر کے راہ …

مزید پڑھئے

منوڑہ بیچ کو ترقی دینے کا مقصد عوام کو بہترین تفریحی مقام مہیا کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ منوڑہ بیچ کو ترقی دینے کا مقصد عوام کو بہترین تفریحی مقام مہیا کرنا ہے۔ سید مراد علی شاہ نے منوڑا ساحل کا دورہ کیا، وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب وزیرِ اعلی سندھ کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے عسکری حکام کی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان ہر قسم کے کرائسز سے نکلنا جانتے ہیں ، نورالحق قادری

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہر قسم کے کرائسز سے نکلنا جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم کی باڈی لینگویج میں ہمیشہ سکون ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پر امید ہیں ، جلد کوئی راستہ نکلے گا ، رٹ کی …

مزید پڑھئے

مہنگائی کے خلاف عوام کا احتجاج سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف عوام کا احتجاج سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں، …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم اور علمائے کرام کی ملاقات بہت اچھی رہی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور علمائے کرام کی ملاقات بہت اچھی رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور علمائے کرام کی ملاقات میں کالعدم مذہبی جماعت کے لانگ مارچ پر گفتگو کی گئی، وزیر اعظم عمران خان نے …

مزید پڑھئے

کالعدم تنظیم کے احتجاج سے ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج سے ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ محتاط اندازے کے مطابق امسال دھرنے سے اب تک پونے چار ارب کا نقصان …

مزید پڑھئے

مرسڈیز نے جدید ترین کار متعارف کرادی

مرسڈیز کی جانب سے ایک ایسا ہی شاہکار پیش کیا گیا ہے، جس میں ہر چیز جدید سے جدید تر ہے جس کا نام مرسڈیز وژن آواتر (Mercedez Vision Avatar) ہے۔ یہ گاڑی اپنے بیرونی لحاظ کے ساتھ ساتھ اندرونی طور پر بھی منفرد ہے جبکہ اس کار کے فیچرز اسے مزید منفرد بنا رہے ہیں۔   اس فار کا …

مزید پڑھئے