روزانہ ارکائیوز

ہم آج بھی پنجاب اور مرکز میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کو تیار ہیں ، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم آج بھی پنجاب اور مرکز میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم نےپہلےبھی کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لائی جاۓ۔ پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی …

مزید پڑھئے

والد کا سایا ایک درخت کی مانند ہوتا ہے، فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی کے سینئر اور مرکزی رہنماء سید فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ والد کا سایا ایک درخت کی مانند ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر اور مرکزی رہنماء سید فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کے سیکرٹری عمر فاروق کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں ملکی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ The post وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات appeared first on .

مزید پڑھئے

عوام کو کسی صورت مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو کسی صورت مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت سرینا ہوٹل میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو فیصل آباد کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر پیش رفت کے بارے …

مزید پڑھئے

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو تبدیل کیے جانے کا امکان

 سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چین میں پاکستانی سفیر معین الحق کو نئے سیکریٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر کو وطن واپس بلایا جائے گا ، سینئر سفارتکار امیر خرم راٹھور کی …

مزید پڑھئے

ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

ایلوویرا قدرت کی جانب سے عطا کردہ وہ تحفہ ہے جو طبی فوائد سے مالا مال ہے۔ ایلوویرا ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جس میں جلد کے امراض، دانت کا درد، بال جھڑنے ، سرکی خشکی، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف اورحسن و خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایلوویرا میں اِن سب بیماریوں کے علاج کے ساتھ ساتھ …

مزید پڑھئے

موسم سرما میں خشک اور پھٹے ہونٹوں سے کیسے بچا جائے؟

نرم وملائم  ہونٹ ہر کسی کو اچھے لگتے ہیں، لیکن اپنے ہونٹوں کو ہائیڈریٹ اور صحتمند رکھنا سب سے اہم ہے۔ ہونٹوں کی جِلد پر تھوڑا سا اضافی دھیان دیا جائے تو آپ کے ہونٹ نرم، گلابی اور صحتمند ہوسکتے ہیں۔ سردیوں میں ہماری جلد بے حد خشک اور بے جان نظر آتی ہے اور ہمیں انہیں تر رکھنے کے …

مزید پڑھئے

قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ ٹیم کو دھول چٹا کر جیت کا تسلسل برقرا رکھے گی ، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ ٹیم کو دھول چٹا کر جیت کا تسلسل برقرا رکھے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو …

مزید پڑھئے

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری

سندھ ہائی کورٹ کے حکم  پر کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے حکم  پر کم عمر ڈرائیورز  ،  گاڑی کے مالک اور والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کی جانب سے کراچی میں کارروائی کا سلسلہ جاری  ہے۔ اس ضمن میں  2 ستمبر سے 25  اکتوبر 2021 تک کراچی ٹریفک …

مزید پڑھئے

کینسر کے مرض میں مبتلا معروف اداکار چل بسے

امریکا کی مشہور کامیڈی ڈرامہ سیریز ‘فرینڈز’ میں اہم کردار ادا کرنے والے فنکار جیمز مائیکل 59 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جیمز مائیکل کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔ انہوں نے اپنے سوگواران میں شریکِ حیات جینیفر کارنو کو چھوڑا ہے جبکہ انتقال کی خبر کی تصدیق جیمز مائیکل …

مزید پڑھئے