روزانہ ارکائیوز

پاکستان کی عظیم افواج اور وزیراعظم ایک پیج پرہیں ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی عظیم افواج اور وزیراعظم ایک پیج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیر اعظم ہاؤس بنی گالا میں اہم میٹنگ ہوئی ، 19 نومبر تک جنرل فیض ڈی جی آئی ایس آئی ہونگے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

قومی ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ‏ترجیح دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر کپتان بابراعظم نے کہا کہ جیت ہمیشہ آپ کواعتماد دیتی ہے ، آج کےمیچ میں ‏گزشتہ …

مزید پڑھئے

ہم سیاست دان کتاب نہیں لکھ سکتے کیونکہ جب کتاب لکھیں گے ہر سچ لکھا جائے گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم سیاست دان کتاب نہیں لکھ سکتے کیونکہ جب کتاب لکھیں گے ہر سچ لکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کلب میں صحافی نواز رضا کی کتاب روداد سیاست کی تقریب رونمائی سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاسی …

مزید پڑھئے

سلمان خان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟ اداکار نے تاریخ کا اعلان کردیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنے مداحو ں کو نئی فلم  انتم  کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر کے خوشخبری سنادی ہے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی فلم  انتم  کا ٹریلر ریلیز کردیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan) انہوں نے …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی اہم خبر آگئی

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تاریخی بے قدری کے باعث یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب اوگرا ذرائع نے بتایا کہ …

مزید پڑھئے

علی ظفر نے پشتو گانے کی بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کردی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کا پہلا پشتو گانا لارشہ پخاورتا ویڈیو شیئرنگ ایپ یو ٹیوب پر مسلسل ایک ماہ سے ٹاپ ٹرینڈنگ میں ہے۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے پشتوگانے کی ایک بی ٹی ایس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

نیازی سرکار کا دورہ سعودی عرب سرکاری خزانے پر خالص، نجی اور فیملی دورہ تھا، اسلم غوری

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ نیازی سرکار کا دورہ سعودی عرب سرکاری خزانے پر خالص نجی اور فیملی دورہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قوم کو بحرانوں کے دلدل میں پھنسا کر نیازی سرکار …

مزید پڑھئے

عدنان صدیقی نے بھی مہنگائی کے خلاف آواز اٹھادی

پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بھی مہنگائی کے خلاف آواز اٹھالی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور کچن کا بجٹ بھی بہت تیزی سے اوپر گیا ہے۔ Fuel prices are going through the roof, sending kitchen budgets in …

مزید پڑھئے

آج نیوزی لینڈ سے انتقام لینے کا دن ہے، فرحان سعید

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ آج نیوزی لینڈ سے انتقام لینے کا دن ہے۔ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے قبل جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ نیوزی لینڈ ایک بہترین ٹیم ہے لیکن جو وہ کر چکے ہیں وہ سراسر غیر منصفانہ تھا۔ The …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ چترال

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمود خان نے دورہ چترال میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، وزیر اعلیٰ نے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل شدہ سنگور پل کا افتتاح کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان نے تجارتی بنیادوں پر چترال اکنامک زون کا اجراء کیا، چترال اکنامک …

مزید پڑھئے