روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا آج ضلع لوئر چترال کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان آج ضلع لوئر چترال کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سنگور پل، کیلاش ویلی روڈ، کلکٹک چترال روڈ اور دنین بائی پاس سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان سیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین سے بھی ملاقات …

مزید پڑھئے

ملکی معیشت تباہ کرنے والے آج ملک اور جمہوریت کا جھوٹا رونا رو رہے ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے ملکی معیشت تباہ کرنے والے آج ملک اور جمہوریت کا جھوٹا رونا رو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی پر کمنٹری کرنے والوں کے منہ پر …

مزید پڑھئے

بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ سیاسی جماعتیں متحرک ہوگئی

بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ جام کمال خان کے استعفیٰ کے بعد بلوچستان میں سیاسی جماعتیں متحرک ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے وزیراعلی کے انتخاب کےلئے سیاسی جماعتوں کا رابطوں کا سلسلہ بھی تیز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اکثریت رکھنے والے سیاسی جماعتوں کا حکومت بنانے کے بارے میں مشاورت کا سلسلہ آج بھی جاری رہے …

مزید پڑھئے

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس آج بروز منگل شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر قبلہ ایاز کریں گے۔ اجلاس کا فیصلہ چند ضروری امور کو مد نظر رکھتے ہوئے اراکین کونسل کی مکمل تعداد 20 کی بجائے موجودہ 12 اراکین کے ساتھ ہی کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال …

مزید پڑھئے

پاکستان اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران صاحب کے استعفیٰ میں ہے، مریم اورنگزیب

مسلم  لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران صاحب کے استعفیٰ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم  لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کے چولہے بجھ چکے ہیں اور جیب خالی ہے، ظالم حکومت کا راستہ روک کر ہی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب پر صدر شی کو مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چینی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے وزیر داخلہ آج ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کے درمیان ملکی امن و امان کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کالعدم تنظیم سے مذاکرات کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

سی اے اے کا ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے ای) کی جانب سے کراچی ایٗرپورٹ پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے کل 27 اکتوبر ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جہاز حادثے سمیت کراچی ایئرپورٹ پر کسی بھی ایمرجنسی کو منہ دینے کی مشقیں کل صبح 11 بجے سے شروع ہونگی۔ واضح رہے کہ سی اے اے کے …

مزید پڑھئے

میری پیشی سے الیکشن کمیشن کا وقار مضبوط ہوا، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہےکہ میری پیشی سے الیکشن کمیشن کا وقار مضبوط ہواہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خوشی ہے کہ کسی چوری ڈاکہ میں پیش نہیں ہورہا، قانون سب کے لیے برابر ہے، میری پیشی سے الیکشن کمیشن کا وقار مضبوط ہوا …

مزید پڑھئے

سبطین خان آج سیکرٹری جنگلات سے ملاقات کریں گے

وزیر جنگلات سبطین خان آج سیکرٹری جنگلات شاہد زمان سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سبطین خان آج سیکرٹری جنگلات شاہد زمان سے ملاقات کریں گے جہاں ملاقات میں مون سون شجرکاری اہداف کی بروقت تکمیل بارے تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران وزیر جنگلات سبطین خان اب تک حاصل …

مزید پڑھئے