روزانہ ارکائیوز

وفاقی حکومت نے بلال اکبر کو نئے چیئرمین نیب بنانے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نئے چیئرمین نیب بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو چیئرمین نیب بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں متبادل پاکستانی سفیر کا نام بھی طے کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کا دیوالی کےاشتہار کےلئے پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے کا انتخاب

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے اشتہار کےلئے پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے کا انتخاب کرکے پاکستانی مداحوں کو خوش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈیزائنرفراز منّان نے اپنی انسٹا اسٹوری پربالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اپنا ڈیزائن کیا ہواجوڑا پہنے تصویر شیئر کرکے اپنی خوشی کا اظہار بھی کیا ہے ۔   …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو چیئرمین نیب بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں متبادل پاکستانی سفیر کا نام بھی طے کرلیا گیا ہے۔ The post وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کو تبدیل کرنے …

مزید پڑھئے

پولیس ٹرینگ کے دوران زہریلی گیس خارج ہونے سے 8 طلباء بے ہوش

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس ٹرینگ کے دوران زہریلی گیس خارج ہونے سے 8 طلباء بے ہوش ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  کوئٹہ پولیس لائن میں پنجاب پولیس کے تعاون سے جاری ٹرینگ کیمپ کے دوران آنسو گیس شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں  قریبی اسکول میں زیر تعلیم 8 بچے بے ہوش ہوئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کی آج وزیراعظم سے اہم ملاقات متوقع

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کی آج وزیراعظم سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنے ہم خیال سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کے ہمراہ آج یا کل اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے موجودہ سیاسی بحران پر انتہائی اہم ملاقات کرینگے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اس …

مزید پڑھئے

منشیات اور تشدد کے خاتمے کیلئے شعور اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار اہم ہے، کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا کہ منشیات اور تشدد کے خاتمے کیلئے شعور اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے منشیات اور تشدد کے رجحانات کے خاتمے کے لئے سرخ ربن کے عالمی ہفتے …

مزید پڑھئے

عمران خان نے ہر ادارے کو بدنام کردیا ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہر ادارے کو بدنام کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں میں پیشی سے لگ رہا ہے کہ سب سے بڑے چور ہم …

مزید پڑھئے

نوشہرو میں مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی

نوشہرو فیروز میں بڑھتی ہوئی  مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز میں بڑھتی ہوئی  مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جہاں ریلی میں جے یو آئی کے کارکنان سمیت پی ڈی ایم کے کارکنان بھی شامل تھے۔ ذرائع کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

ایم ایس ایف  کے زیر اہتمام بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری  کے خلاف احتجاجی ریلی

ایم ایس ایف  کے زیر اہتمام بڑھتی  مہنگائی اور بے روزگاری  کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم ایس ایف  کے زیر اہتمام بڑھتی  مہنگائی اور بے روزگاری  کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جہاں پٹرول کی قیمتوں اور  بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف نگینہ چوک میں شدید احتجاج کیا گیا جبکہ احتجاجی  مظاہرین کی جانب سے …

مزید پڑھئے

شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ  شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہرقائد میں چڑیا گھر کا دورہ کیا ہے ، اور   انہوں نے چڑیا گھر میں مزید تفریحی سہولیات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب …

مزید پڑھئے