روزانہ ارکائیوز

گورنر سندھ کی ولی عہد کی دعوت پر دبئی آمد

گورنرسندھ عمران اسماعیل  ولی عہد کی دعوت پر دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ولی عہد شیخ حمدان بن زید سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی بات چیت بھی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کی کاروباری سرگرمیوں کوبڑھانے اور سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرنے پراتفاق ہوا۔ اس موقع …

مزید پڑھئے

پاک افغان سرحد کی بندش، آل پارٹیز کی جانب سے شاہراہ درہ خوجک آج دوسرے روز بھی بند

 پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف آل پارٹیز کی جانب سے شاہراہ درہ خوجک آج دوسرے روز بھی بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ کی بندش لے باعث مسافر اور ٹرانسپورٹ پھنس چکے ہیں جبکہ  تجارتی ٹرک پھنسنے سے چمن میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کا بھی خدشہ ہے۔ صادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ شاہراہ کو …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسینیشن مہم کا آج دوسرا روز ہے، کورونا ویکسینیشن مہم 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ لاہور میں مجموعی طور پر 166 یوسیز ہیں۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ 498 ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں، …

مزید پڑھئے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی نااہلی : میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج تاحال جاری نہ ہوسکے

کراچی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی نااہلی کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج تاحال جاری نہ ہوسکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی نااہلی،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج تاحال جاری نہ ہوسکے جبکہ بروقت نتائج جاری نہ ہونے پر ڈھائی لاکھ سے زائد طلباء کو کالجز اور جامعات میں داخلوں میں …

مزید پڑھئے

تباہی سرکار نے مہنگائی کے 70 سالہ ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار نے مہنگائی کے 70 سالہ ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اس حکومت کے …

مزید پڑھئے

گورنر ہائوس کراچی میں بزنس پروموشن آفس بھی جلد قائم کیا جا رہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گورنر ہائوس کراچی میں بزنس پروموشن آفس بھی جلد قائم کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کی ولی عہد کی دعوت پر دبئی آمد ہوئی جہاں ولی عہد شیخ حمدان بن زید سے اہم ملاقات ہوئی جبکہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرمفصل بات چیت ہوئی۔ گورنر سندھ …

مزید پڑھئے

وزیرخارجہ کا دورہ ایران، ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقات بھی کریں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایرانی ہم منصب ڈاکٹر عبداللہیان کی دعوت پر ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ دورے کے دوران 27 اکتوبر کو تہران میں منعقدہ افغانستان کے قریبی ہمسایہ ممالک کے دوسرے وزارتی اجلاس …

مزید پڑھئے

حکومت نے رواں سال 3 ارب ڈالر کا قرضہ لیا  

حکومت نے رواں مالی سال کے تین ماہ میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے تین ماہ میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا جبکہ اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ جاری کردا رپورٹ کے مطابق تین ماہ میں پاکستان کو 17 …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریاض میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Always good to …

مزید پڑھئے

خوشخبری: پاکستان سے براہ راست پروازوں کا آغاز

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے یو اے ای کے ایک اور شہر کے لیے پروازیں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے کا کہنا ہےکہ قومی ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ کے لئے براہ راست پروازوں کا آغازکردیا ہے۔ ائیرمارشل ارشد ملک سی ای او پی آئی ا …

مزید پڑھئے