روزانہ ارکائیوز

ویکسینیشن کی گھر گھر سروس کا آج ملتان میں افتتاح کیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کی گھر گھر سروس کا آج ملتان میں افتتاح کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سکرٹریٹ کا وعدہ کیا تھا جو پورا کیا ہے، بہت جلد دوبارہ ملتان کا سکرٹریٹ  دورہ کروں گا اور سی …

مزید پڑھئے

سندھ سے ڈاکو راج کا خاتمہ ضروری ہے ، حلیم عادل شیخ

اپوِزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ سے ڈاکو راج کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوٹکی میں دوسرا کیس تھا جو مجھ پر سندھ کے حکمرانوں نے بنایا ، کنری کے بعد گھوٹکی کیس سے باعزت بری ہوا ہوں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر 1947 کا ایک نامکمل ایجنڈا ہے،27 اکتوبر 1947 کو ہندوستانی افواج کشمیر میں اتری تھیں۔ …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امام خمینی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی، ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا خیر مقدم …

مزید پڑھئے

رہائی کے بعد شاہ رخ خان کے بیٹے کو گھر میں نظر بند کرنے کی تیاری

رہائی کے بعد شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کو گھر میں نظر بند کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواستِ ضمانت پر آج ممبئی ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔  ذرائع کے مطابق ممبئی کروز شپ منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے والدین شاہ رخ …

مزید پڑھئے

ن لیگ کسی ڈیل اور غیر آئینی کام کا حصہ نہیں بنے گی ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ کسی ڈیل اورغیرآئینی کام کاحصہ نہیں بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ روپے کی قدرمیں 15 فیصد کمی ہوئی ، خفیہ ملاقاتوں کی ضرورت نہیں، ملک چل نہیں رہا ، اب کوئی ملاقات نہیں ہو گی ، جوبات ہونی …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 سے 9 روپے مزید اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 سے 9 روپے مزید اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں مزید …

مزید پڑھئے

ہم اعلانات پر نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم اعلانات اور دعووں پر نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نئی سڑک کا افتتاح کرنے پورٹ قاسم چورنگی کا دورہ کیا، ایم سی کے ایم سی افضل زیدی، پی ڈی ٹرمینل عمران صدیقی، شبہہ الحسن، ایس ایس پی ملیر …

مزید پڑھئے

عوام کے مسائل اور مشکلات کا مکمل احساس ہے ، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل اور مشکلات کا مکمل احساس ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن پریشان نہ ہو،حکومت ہر صورت 5 سال پورے کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مضبوط ہے،اپوزیشن صرف واویلا کررہی ہے ، …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان کشمیریوں کا درد سمجھنے والے واحد لیڈر ہیں، عبد القیوم نیازی

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کا درد سمجھنے والے واحد لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ وہ وقت دور نہیں جب بھارت کشمیریوں کو ان کا حق دینے پر مجبور ہوگا، وزیر اعظم پاکستان …

مزید پڑھئے