روزانہ ارکائیوز

تیز رفتار بس مسجد سے ٹکرا گئی ، 6 افراد زخمی

فیروزوالہ میں  کالا خطائی روڈ پر تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل  مسجد سے ٹکرائی جس کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ  زخمیوں میں اظہر،مقصود ،وقاص ، زاہد ، …

مزید پڑھئے

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

بجلی 2 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر رکھی ہے، بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ سی پی پی اے کے مطابق ستمبر میں پانی سے 36.24 فیصد بجلی پیدا …

مزید پڑھئے

بھارت سے جموں و کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی جدوجہد جاری رہے گی، انعام الحق

سابق وزیر خارجہ انعام الحق نے کہا ہے کہ بھارت سے جموں و کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ انعام الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر مہاراجہ کے معاہدے کی عالمہ قوانین کے تحت کوئی حیثیت نہیں، بھارت سے جموں و کشمیر کی آزادی …

مزید پڑھئے

تصویر میں کونسا ڈاکٹر نقلی ہے؟ تیز دماغ والے لوگ ہی اس پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں

آج بھی ہم اپنے صارفین کے لیے ایک دلچسپ تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کا جواب تیز آنکھوں اور دماغ والے افراد ہی دے سکیں گے۔ اس تصویر میں 4 ڈاکٹرز نظر آرہے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان میں سے ایک ڈاکٹر نقلی ہے جس کو آپ لوگوں نے تلاش کرنا ہے۔ تو غور سے …

مزید پڑھئے

آج بھی ہماری قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ ٹیم کو ہرائے گی ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آج بھی ہماری قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ ٹیم کو ہرائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان میچ بہت دلچسپ تھا ، جیت کی خوشی میں بھنگڑے ڈالے ، بھنگڑے ڈالنے …

مزید پڑھئے

آریان کی رہائی کیلئے شاہ رخ خان سے کتنی رقم کی رشوت مانگی گئی؟ تہلکہ خیز انکشاف ہوگیا

آریان کی رہائی کیلئے کنگ آف بالی ووڈ شاہ رخ خان سے کتنی رقم کی رشوت مانگی گئی؟ اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ آف بالی ووڈ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے کیس میں ایک گواہ نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے پر سنگین الزام …

مزید پڑھئے

چیئرمین پیپلز پارٹی کا دوسرے روز بھی شہر کی مختلف یوسیز کا دورہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دوسرے روز بھی شہر کی مختلف یوسیز کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو کچھ دیر میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو نے شہر کی یونین کونسل 3 اور 4 میں آمد سے قبل ضلع و میونسپل …

مزید پڑھئے

پاکستان کو آج نیوزی لینڈ سے جیتنا ہوگا، صبا قمر

پاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو آج نیوزی لینڈ سے جیتنا ہوگا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ صبا قمر نے قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج میچ کا …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد چاہتی ہے ، لیاقت بلوچ

رہنما جماعت اسلامی و ملی یکجہتی کونسل کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما جماعت اسلامی و ملی یکجہتی کونسل کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے وفد نے …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب فیصل آباد پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار فیصل آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے فیصل آباد میں تعمیر کئے گئے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر دیا، یہ منصوبہ 21 کروڑ کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ نے انسٹیٹیوٹ میں بے آسرا بچوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں …

مزید پڑھئے