روزانہ ارکائیوز

کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کے باوجود اس سے باخبر رہنا ضروری ہے،سبطین خان

وزیر جنگلات سبطین خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کے باوجود اس سے باخبر رہنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سبطین خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کے باوجود اس سے باخبر رہنا ضروری ہے کیونکہ کورونا کا خطرہ آبھی ٹلا نہیں ہے۔ وزیر جنگلات سبطین خان کا …

مزید پڑھئے

والد کا سایہ شجر دار درخت کی طرح ہوتا ہے،عثمان بزدار

وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ والد کا سایہ شجر دار درخت کی طرح ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ڈی پی او سیالکوٹ عاطف نذیر کے والد انتقال کا بہت دکھ ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا عاطف نذیر کے والد کے انتقال پر …

مزید پڑھئے

بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل ہوتے ہیں، باب میننڈیز

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کے سربراہ باب میننڈیز کا کہنا ہے کہ بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ڈاکٹر طارق ابراہیم کی رہائش گاہ پر امریکن پاکستانی پبلک  افئیرز کمیٹی کے زہر اہتمام ہونے والے پروگرام میں پاکستانیوں سے خطاب اور پاکستانی میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  امریکی …

مزید پڑھئے

سوڈان کو دی جانے والی معاشی امداد روک دی گئی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ سوڈان کو دی جانے والی معاشی امداد روک دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکہ کو سوڈان میں فوجی بغاوت پر تشویش ہے، سوڈان کو دی جانے والی 70کروڑ ڈالر کی معاشی امداد روک دی ہے۔ ترجمان امریکی …

مزید پڑھئے

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے دو میچز (آج)  کھیلے جائیں گے

  پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز (آج)  کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز  میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے،پہلے میچ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کا مقابلہ کراچی یونائیٹڈ سے ہوگا،دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا اور لائلپور کلب کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ کوآرڈینیٹر تیمور …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی جمعہ کے روز مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی،حسن مرتضی

جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمعہ کے روز مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ حکمران عوام کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھیننا چاہتے ہیں،ان کا بس چلے تو یہ سانس لینے پر بھی …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ کی مخصوص نشستوں پر انتخاب آج ہوگا

کنٹونمنٹ بورڈ کی مخصوص نشستوں پر انتخاب آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 7 مخصوص نشستوں پر24 امیدوار میدان میں ہیں، 4 اقلیت اور 3 مزدور، کسان، خواتین، نوجوان کی نشست پر مقابلہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کورنگی اور ملیر کنٹونمنٹ بورڈ میں ایک ایک اقلیت کی نشست پر مقابلہ ہوگا۔ اس کے علاوہ فیصل اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں ایک …

مزید پڑھئے

کوئٹہ : صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ ژوب،زیارت کوئٹہ لورالائی میں ہلکی بارش توقع ہے۔ محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

امریکا کا عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے  کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ممالک کے لیے لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق  امریکہ میں دوسرے ممالک کے لیے سفری کیٹیگریز ختم کی جارہی ہیں جبکہ امریکی شہریوں کے علاوہ غیر ملکی بھی امریکا کا سفر کر سکیں گے۔ وائٹ ہاؤس ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے