روزانہ ارکائیوز

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، 300 کلو سے زائد باسی مچھلی برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 300 کلو سے زائد باسی مچھلی برآمد کرکے بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ سیدو شریف میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر تندور، کباب ہاؤس اور ناقص دودھ پر ڈیری شاپ سیل …

مزید پڑھئے

لاقانونیت نے ایک زندگی کا خاتمہ کردیا

میلسی میں لاقانونیت نے ایک اور زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میلسی میں لاقانونیت نے ایک اور زندگی کا خاتمہ کردیا جہاں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ نواحی گاؤں چک مغل میں شادی کی تقریب مہندی میں فائرنگ ہوئی جہاں فائرنگ سے منع کرنے والا ہی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کو ووٹ دے گی یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمان نے بتا دیا

جام کمال کے استعفے کے بعد بلوچستان میں نئی حکومت کے قیام کا معاملہ زیر بحث ہے۔ پی ڈی ایم نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کو ووٹ دے گی یا نہیں؟ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف، بی این پی مینگل اور پختونخواہ میپ نے اس حوالے سے مشاورت …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن پر الزامات کا معاملہ:الیکشن کمیشن اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس پر آج سماعت کرے گا

الیکشن کمیشن وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس پر آج سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں، گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کی جانب …

مزید پڑھئے

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے

وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعلی مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلی عثمان بزدار ممبران اسمبلی سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ The post وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار آج فیصل …

مزید پڑھئے

سندھ میں ڈینگی کے حملے جاری، 47 نئے کیسز رپورٹ

دیگر صوبوں کی طرح صوبہ سندھ میں بھی ڈینگی کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 47 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ سندھ میں رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 3259 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 33 کیسز رپورٹ …

مزید پڑھئے

انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم کی کارروائی، ڈھیڑ کلو آئس اور چرس برآمد

انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر سے ڈھیڑ کلو آئس اور چرس برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر سے ڈھیڑ کلو آئس برآمد کرلی گئی جہاں ملزم نجی ائیر لائن کی فلائٹ نمبری GF-769 سے بحرین …

مزید پڑھئے

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے، 7 افراد ہلاک

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے میں 7 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کی فوج نے پیر کے روز عبوری حکومت سے اقتدار پر قبضہ کر لیا اور وزارت صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ فوجیوں اور سڑکوں پر مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں فائرنگ سے سات افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف مد مقابل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ بابر الیون یہ میچ بھی جیتنے کے لیے پرامید ہے۔ بھارت کو 10 وکٹوں سے تاریخی …

مزید پڑھئے

دورہ سعودی عرب، وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں سعودی نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر نے وزیراعظم عمران خان کو الوداع کیا۔ وزیراعظم پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران …

مزید پڑھئے