روزانہ ارکائیوز

صرف احساس پروگرام ہی اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تمام سوالوں کا منہ توڑ جواب ہے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ صرف احساس پروگرام ہی اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تمام سوالوں کا منہ توڑ جواب ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کی حکومت پر تنقید پر ردعمل دیتے …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلویوز کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

مہنگائی کے دور میں مسافروں کے لیے ایک اور پریشانی سامنےآچکی ہے۔ تفصیلات کے مطاق پاکستان ریلوے کی جانب سے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔  ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظرٹرینوں کے کرایے بڑھانے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی تھی۔ ترجمان ریلوے نے …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاور کو بارود سے گرانے کا حکم دیا ہے ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور کو بارود سے گرانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ریاستی ادارے غیر قانونی تعمیرات کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جمع پونجھی اس پر …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سعودی عرب میں عمرہ ادا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سعودی عرب میں 3 سے 4 روز قیام کریں گے، وزیر اعلیٰ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔ The …

مزید پڑھئے

کراچی میں پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی  نمبر ساڑھے 5 پر دارلعلوم اسلام مسجد کے قریب مشکوک سرگرمی کی اطلاع پر پولیس نے بروقت کارروائی  کرتے ہوئے 3   ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے جبکہ 2 ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

چیف الیکشن کمیشنر کی زیرِ صدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس

چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخواہ کے 17 اضلاع میں ہونے والے تحصیل اور ویلج ، نیبر ہوڈ کونسلوں کے انتخابات پر بریفنگ دی گئی، الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات پر اظہارِ اطمینان کیا۔   الیکشن کمیشن نے بلوچستان، …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور مذہبی جماعت کے احتجاج کی موجودہ صورتحال کے بارے بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر برائے مذہبی امور سمیت دیگر سینئر رہنما شریک ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی کی سونامی نےعوام کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے، حافظ حمد اللہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کی بدترین اور بےلگام مہنگائی کی سونامی نےعوام کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی تصدیق وفاقی ادارئے شماریات بھی کررہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم …

مزید پڑھئے

ملتان میں کورونا کے کیسز میں واضح کمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں کورونا کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا کوئی مریض جان کی بازی نہیں ہارا، نشتر ہسپتال آئسولیشن وارڈ میں کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد صرف 6 رہ گئی ہے۔   محمکہ صحت کا کہنا …

مزید پڑھئے

ہم نے سعودی عرب کے ساتھ عید منانے کی تجویز دی تھی ، نورالحق قادری

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ہم نے سعودی عرب کے ساتھ عید منانے کی تجویز دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت ہوا جس میں رویت ہلال کمیٹی اور نجی رویت کمیٹیوں کا معاملہ زیر غور آیا۔ …

مزید پڑھئے