روزانہ ارکائیوز

پاکستان خطے میں کلیدی کردار کا حامل ملک ہے، شہزاد چارلس

وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ برطانوی سفارتخانہ کے مطابق پرنس آف ویلز نے 10 بلین ٹری منصوبے پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں شہزادہ چارلس مئ افغانستان کی …

مزید پڑھئے

آریان خان اور اننیا پانڈے کی ایک اور واٹس ایپ چیٹ لیک

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور اداکارہ اننیا پانڈے کے درمیان منشیات کے بارے میں ہونے والی ایک اور واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ چیٹ میں آریان خان اور اننیا پانڈ ے نے مبینہ طور پر ویڈ سمیت کئی اور منشیات کی خریداری کے بارے میں بات کی۔ رپورٹ …

مزید پڑھئے

نیب کا ادارہ عمران خان کی بی ٹیم ہے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ عمران خان کی بی ٹیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں بلاول بھٹو زرداری نے خورشید شاہ کو ضمانت کے بعد جیل سے رہائی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ سنبل اقبال کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے جامنی …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)   View this post on …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 223 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 223 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں11478نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھئے

ایجوکیشن کے25 منصوبے مکمل کیے جائیں گے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایجوکیشن کے25 منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیرومرمت کےمنصوبے3ارب 40کروڑ روپے سےمکمل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جھنگ روڈ ماڈل بازار کی تعمیر ومرمت پر 18 کروڑ روپے خرچ ہوں گے ، پینے کےصاف پانی اورنکاسی …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت مصنوعی آکسیجن پر چل پر رہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مصنوعی آکسیجن پر چل پر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بیساکھیاں ہٹ جائیں تو انجام بلوچستان کی صوبائی حکومت جیسا ہوگا، گزشتہ 3 برسوں میں ملک کے ہر شعبے کو برباد کیا گیا، …

مزید پڑھئے

روم فلم فیسٹیول میں انجلینا جولی کی شرکت نے چار چاند لگا دیے

ہالی ووڈ سپر اسٹار انجلینا جولی کی شرکت نے 16ویں روم فلم فیسٹیول میں چار چاند لگا دیے، اس موقع پر ان کی نئی فلم ایٹرنلز کا پریمیئر بھی ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی شرکت کی۔ روم فلم فیسٹیول میں بہت سے فلمی …

مزید پڑھئے

عاصم اظہر کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح کی خوشی میں جلد اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کی خوشخبری سُنا دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران سوشل میڈیا پر فعال عاصم اظہر نے اپنے ٹوئٹ میں اعلان کیا تھا کہ وہ پاکستان کے میچ جیت جانے کی خوشی میں جلد ہی اپنا گانا ریلیز کریں …

مزید پڑھئے