روزانہ ارکائیوز

پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف چمن میں آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

پاک افغان سرحد باب دوستی کی بندش کے خلاف چمن میں آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہڑتال کے باعث شہر کے کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ  تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت بھی بند ہے ۔ آل پارٹیز صدرصادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ باب دوستی کو نہ کھولنے کی صورت میں …

مزید پڑھئے

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر؛ حکومت کا اہم اعلان

ڈرائیونگ لائسنس کا نظام شفاف بنانے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے انتہائی اہم خبریہ ہے کہ حکومت نے اعلان کر دیا ہےکہ اب سفارشی، ناتجربہ کار اور نااہل امیدوار لائسنس نہیں بنوا سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈرائیونگ ٹیسٹ کی مانیٹرنگ ڈی آئی جی ٹریفک خود کریں گے جبکہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان و وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کریں گے اور ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کو بلدیاتی اداروں کے بارے …

مزید پڑھئے

لاہور: مرغی کا گوشت مزید 11 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید11 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 331 روپے سے بڑھ کر 342 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے کی قیمت 1 روپے اضافےکے بعد 166 روپے درجن ہو گئے ہیں۔ The post لاہور: مرغی کا گوشت مزید 11 روپے فی …

مزید پڑھئے

نئے موسم میں صبور علی کا نیا انداز، دیکھیں تصاویر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جس میں انہیں ایک الگ انداز میں دیکھا گیا ہے۔ اداکارہ صبور علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی نئے انداز میں لی جانے والی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کا معاملہ: تحریک انصاف کنٹونمنٹ بورڈ میں اکثریت کھو گئی

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ میں اکثریت کھو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی نشستیں برابر ہوگئی ہیں، پی ٹی آئی کی 13 اور پیپلز پارٹی کی بھی 13 نشستیں ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملیر کنٹونمنٹ بورڈ میں قرعہ اندازی میں پی …

مزید پڑھئے

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے وار جاری، نئے کیسز کی تعداد 174 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وارتاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 174 شہری ڈینگی کا شکارہوئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں اس وقت 2 ہزار 6 سو 3 افراد ڈینگی کا شکار ہیں۔ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 110 نئے ڈینگی کیسسز سامنے …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا این اے 133 میں بیگم شائستہ پرویز ملک کو اترانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 133 میں بیگم شائستہ پرویز ملک کو اترانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شائستہ پرویز ملک مخصوص نشت چھوڑ کر جنرل الیکشن لڑئیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ شکیلہ نعمان کو شائستہ پرویز ملک کی مخصوص نشت پر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پارٹی صدر شہباز …

مزید پڑھئے

اداکار عثمان مختار نے کیا اپنی مہندی میں ڈانس، دیکھیں ویڈیو

پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کی  ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنی مہندی کے فنکشن میں ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اداکار عثمان مختار کو اس ویڈیو میں اپنے دوستون کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)   …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 567 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھئے