روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کی قیادت میں ملکی معیشت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے، وزیر مملکت اطلاعات

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی معیشت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حقائق یہ ہیں کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں …

مزید پڑھئے

علی عظمت کا نور جہاں کے لئے تنقیدی بیان، سوشل میڈیا پر نئی جنگ چھڑ گئی

گلوکارعلی عظمت نے میڈیم نورجہاں کے بارے میں نازیبا اورغیراخلاقی الفاظ بولے کہیں ہیں جس پر ناصرف سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی بلکہ فنکار علی عظمت کے اس بیان پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے گلوکار علی عظمت نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران ملکہ ترنم نور …

مزید پڑھئے

تیز رفتار کاراور ٹرک میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

ملتان ہیڈ محمد والا کے قریب کار اور ٹرک کے درمیان  تصادم کا واقع پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ The post تیز رفتار کاراور ٹرک …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کے خلاف سرگرم

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 4 فیکٹریاں سیل کردی گئی ہیں۔ اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود کا کہنا ہے کہ آلودگی کنٹرول کرنے والی مشینری نہ لگانے والی فیکٹریاں چلنے نہیں دینگے، ڈپٹی کمشنر نے ممکنہ اسموگ کے …

مزید پڑھئے

اے این ایف انٹیلیجنس کی کارروائی، آئل ٹینکر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف بلوچستان اور اے این ایف انٹیلیجنس کی جانب سے  حب میں مشترکہ کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی روڈ پر واقع حب بائی پاس کے قریب دوران تلاشی آئل ٹینکر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ چرس آئل ٹینکر کے مختلف حصوں …

مزید پڑھئے

گرین پاکستان گرین مشرق وسطیٰ و سعودی عرب منصوبہ دنیا کیلئے تحفہ ہے، طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علمائے کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ گرین پاکستان گرین مشرق وسطیٰ و سعودی عرب منصوبہ دنیا کیلئے تحفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان علمائے کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ …

مزید پڑھئے

آزربائیجان ایک عظیم و مظبوط ملک ہے، سینیٹر مشاہد حسین

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ آزربائیجان ایک عظیم و مظبوط ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے آزربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات کی جبکہ آزربائیجان کے سفیر اور سینیٹر مشاہد حسین سید کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی۔ مشاہد حسین سید کی آذربائیجان کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

آریان خان کیس میں نیا موڑ؛ معروف اداکارہ کے گھر پر بھی چھاپہ، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے بعد ایک اور معروف اداکارہ کو این سی بی کی جانب سے طلب کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی کی معروف اور نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کو گزشتہ روز این سی بی کے دفتر کے باہر دیکھا گیا تھا جہاں ان کے والے چنکی پانڈے بھی ان کے ہمراہ دیکھائی دیئے …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم نے طلبہ کے لیے اسکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا

پشاور میں محکمہ تعلیم کی جانب سے 24 لاکھ سے زیادہ طلبہ کے لیے اسکولوں میں  فرنیچر فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ  محمود خان نے منصوبے کا افتتاح کر ہے ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ  اسکولوں میں بچوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کا کام ہے، محکمہ …

مزید پڑھئے

صوبے کے اسکولوں میں فرنیچر کی خریداری پر 6 ارب روپے خرچ ہوں گے، صوبائی وزیر تعلیم

صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے کے اسکولوں میں فرنیچر کی خریداری پر 6 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی کی ترجیح تعلیم ہے، ہر سال تعلیم کے بجٹ میں اضافہ ہورہا ہے۔ شہرام خان ترکئی …

مزید پڑھئے