روزانہ ارکائیوز

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، معروف کمپنی نے انتہائی سستا فون متعارف کروادیا

امریکی موبائل کمپنی موٹرولا کی جانب سے کم قیمت والا موبائل فون متعارف کرایا گیا ہے جو کہ پاکستانیوں کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ موٹرولا کمپنی کی جانب سے موٹو ای 40 متعارف کرا دیا ہے جو کہ ہر طبقے سے تعلق رکھنے والا باآسانی خرید سکتا ہے۔ فون میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ کی جیل سے رہائی تاخیر کا شکار

پی پی رہنما خورشید شاہ کی جیل سے رہائی ایک دن تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے جاری آرڈر کی تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے رہائی کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے بیٹے زیرک خورشید شاہ نے وکلاء کے ساتھ ضمانتی مچلکے …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اہم ہدایات

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی جانب سے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اہم ہدایات دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے قومی کرکٹ ٹیم سے ورچوئل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   بھارت سے ہارکا خوف ایک طرف رکھ کرکھیلیں ، دباؤ سب پرہوتا ہےمگرذہن پرسوارنہ کریں۔ رمیز …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق پیرسے جمعرات صبح 9:30 سے4 بجے تک کاروبار ہوگا ،  جمعہ کومارکیٹ کا پہلا سیشن صبح 9:15 سے12بجے تک ہوگا۔ ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کہنا ہے کہ جمعہ کودوسرا سیشن2:30 سے 5 بجے تک ہوگا ، نئے اوقات کار کا اطلاق 25 …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  گرم موسم کے باوجود قومی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھرپور مشقیں جاری ہیں۔  قومی اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہے گا ،قومی کھلاڑی کل شام میں ٹریننگ کریں گے ،ٹریننگ سیشن سے قبل قومی کرکٹ ٹیم …

مزید پڑھئے

اریکا حق نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ دیکھیں تصاویر

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق نے رواں ماہ 20 تاریخ کو اپنی 18ویں سالگرہ منائی ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق نے اپنی  18ویں سالگرہ کے موقع پر کیا کیا اور کس طرح اپنی سالگرہ کو منایا ، دیکھیں تصاویر۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeka Haq® (@areeka__haq)   View this …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 23-25 اکتوبر 2021 کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورے کے دوران ریاض میں مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو (ایم جی آئی) کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھئے

ہمارے پاس تمام پارلیمانی امور و معاملات کو چلانے کا آئینی طریقہ موجود ہے، گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس تمام پارلیمانی امور و معاملات کو چلانے کا آئینی طریقہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ کی قیادت اراکین اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار عبدالرحمٰن کھتران، ملک نصیر احمد شاہوانی، …

مزید پڑھئے

زرنش خان کی ملنگ انداز میں لی گئیں تصاویر

پاکستان کی معروف اداکارہزرنش خان کی نئی تصاویر کو مداحون کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ زرنش خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اپنے ملنگ اسٹائل میں تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan) ان تصاویر میں اداکارہ زرنش خان کو ملنگ کے روپ …

مزید پڑھئے

ایف اے ٹی ایف کے پاکستان سے تین نئے مطالبات

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان سے تین نئے مطالبات کر دیے ہیں۔ ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے پاکستان سے تین نئے مطالبات کیے ہیں جس میں پہلا یہ ہے کہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کے اعدادوشمار دیے جائیں۔ ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایف نے پاکستان …

مزید پڑھئے