روزانہ ارکائیوز

ملک بھر میں 5 نومبر تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، حافظ حمداللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 5 نومبر تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی صوابدید ہے احتجاج میں شرکت کرسکتے ہیں، پیپلز پارٹی پی ڈی ایم سے خود الگ ہوئی …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کے نئے شوٹ کی چند تصاویر

پاکستانی اداکارہ منال خان کے نئے فیشن شوٹ کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔ اداکارہ منال خان نے اپنے فیشن شوٹ کی نئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official) اس تصویر میں اداکارہ منال خان کو ایک نئے انداز …

مزید پڑھئے

چترال میں  خزاں کی پہلی بارش

چترال (زیل نمائندہ) کافی وقفے کے بعد چترال میں موسم خزان کی پہلی بارش اور پہاڑوں میں برف باری ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی صبح اپر اور لوئر چترال کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ موسم خزاں کی پہلی بارش  اور پہاڑوں میں برف باری ہوئی جس کے بعد آتی ہوئی سردی میں اضافہ اور جاتی ہوئی …

مزید پڑھئے

مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے تمام اداروں کو متحرک کرکے عوامی ریلیف کے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے ملاقات کی ،ملاقات میں وزیراعلیٰ نے وزیراعظم عمران خاں کو صوبے کے امور پربریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کو بلدیاتی اداروں …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ نے اپنی متنازع تصاویر پر خود کی تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی سوشل میڈیا پر متنازع تصاویر سامنے آئی ہیں جس پر صارفین نے بہت تنقید بھی کی ہے۔ اداکارہ اشنا شاہ نے اپنی شیئر کردہ تصاویر پر خود بھی تنقید کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ اشنا شاہ کی ان تصاویر میں میں …

مزید پڑھئے

آج 9 ارب ڈالر سالانہ قرضوں پر سود دینا پڑ رہا ہے ، عمر ایوب خان

وفاقی وزير برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ آج 9 ارب ڈالر سالانہ قرضوں پر سود دینا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزير برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے روپے کو مستحکم رکھنے کیلئے 23.6 ارب ڈالر کا قرضہ لیا۔ …

مزید پڑھئے

کیا خون میں دماغی بیماریوں کی علامات موجود ہوتی ہیں؟ جانئے

انسانی دماغ آکسیجن اور خون کے بہاؤ پر بہت انحصار کرتا ہے اور اگر میں کسی قسم کی کوئی کمی ہوتی ہے تو جسم مفلوج ہوجاتا ہے۔ اس کیفیت کو فالج کہا جاتا ہے، فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہو جاتا ہے اور مناسب علاج بروقت مل …

مزید پڑھئے

دلہا دلہن دیگچے میں بیٹھ کر شادی کے لئے روانہ ہوئے، ویڈیو وائرل

شادی میں دلہا دلہن کی سواری بہت سجی ہوئی ہوتی ہے اور محفل میں بہت دھوم دھام کے ساتھ ان کا استقبال بھی کیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی بھی نئی اور انوکھی چیز، ویڈیو یا تصویر کو وائرل ہونے میں دیر نہیں لگتی ہے ۔ صارفین اس تصویر یا ویڈیو کا راتوں رات اس …

مزید پڑھئے

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہیں تھم سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکرکے سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید چار بچے دم توڑ گئے ہیں، جن میں  8 ماہ کا نبی بخش، 5 ماہ کی رادہان سمیت قاسم، اور گلاب کے نومولود بچے شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تھر …

مزید پڑھئے

گورنر سندھ سے ترک پروڈیوسر ایمرے کونُک کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ترک پروڈیوسر ایمرے کونُک کی سربراہی میں ترکی کے 6 رکنی ثقافتی وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں شاہ فلمز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر ڈاکٹر جنید علی شاہ، ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ اور ڈاکٹر کاشف انصاری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اسلامی اور پاکستانی تاریخ کے …

مزید پڑھئے