روزانہ ارکائیوز

گورنر اسٹیٹ بینک کو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئیں ، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا روپے کی قدر میں کمی کا اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ ہوا ، 22 …

مزید پڑھئے

ٹنڈوالہ یار میں مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ، 4 افراد زخمی

ٹنڈوالہ یار بائے پاس نیو سبزی منڈی کے قریب مسافر کوسٹر اُلٹ جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثےکے نتیجےمیں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مسافر کوسٹر میرپورخاص سے حیدرآباد جارہی تھی جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ The post ٹنڈوالہ یار …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آرٹیکل 91 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہیں ، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آرٹیکل 91 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان میں لفظوں کے استعمال میں احتیاط کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوگئی، عمران سکندر بلوچ

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کے 203 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ عمران سکندر بلوچ  کا کہنا …

مزید پڑھئے

اسٹیٹ بینک سے قرضے لے کر ڈالر کی قیمت مستحکم رکھنا نقصان دہ ہے، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے قرضے لے کر ڈالر کی قیمت مستحکم رکھنا نقصان دہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پالیسی کی چینج کے باعث ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ …

مزید پڑھئے

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 5 ہزار کلو جعلی مال تلف

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر جعلساز مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بندر  روڈ پر مضرصحت جعلی کیچپ اور ساسز تیار کرنیوالے بے نامی یونٹ پر چھاپہ کر 5 ہزار کلو جعلی مال تلف کردیا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی کا کہنا ہے کہ 2502 کلو …

مزید پڑھئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام سے یونیورسٹی کے قیام کا وعدہ پور ا کر رہے ہیں ، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام سے یونیورسٹی کے قیام کا وعدہ پور ا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کی درخواست پر یونیورسٹی کے قیام کو منظور کر لیا۔  وزیر اعظم نے …

مزید پڑھئے

ظالم حکومت سے نجات حاصل کیے بغیر ملک کی معاشی حالت نہیں سدھرے گی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ظالم حکومت سے نجات حاصل کیے بغیر ملک اور عوام کی معاشی حالت نہیں سدھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوام سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت …

مزید پڑھئے

انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے سے لاڑکانہ ڈویژن میں روزگار کے ذرائع بڑھ جائینگے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے سے لاڑکانہ ڈویژن میں روزگار کے ذرائع بڑھ جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سائیٹ لاڑکانہ کو گیس مہیا کرنے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، سیکریٹری توانائی ابوبکر، سیکریٹری خزانہ آصف جہانگیر و دیگر نے …

مزید پڑھئے

احمد پور سیال : غیرت کے نام پر خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

احمد پور سیال میں غیرت کے نام پر ایک خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال میں غیرت کے نام پر ایک خاتون کو موت  کے گھاٹ اتار دیا گیا جہاں خاوند نے اپنی ہی بیوی کو قتل کر ڈالا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ خاوند ظفر اقبال نے گلے پر درانتی کے …

مزید پڑھئے