روزانہ ارکائیوز

جی ٹی روڈ پر مسلم لیگ ن کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

فیروزوالہ میں جی ٹی روڈ پر مسلم لیگ ن مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہے، عوام روٹی کا ہار بنا کر احتجاج کر رہی ہے، احتجاج میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین کارکنان نے شرکت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی کال …

مزید پڑھئے

مہنگائی کا جن بے قابو، ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.38 فیصد کا اضافہ

ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.38 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ایک ہفتے میں 29 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 27 روپے 56 …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم 25 اکتوبر سے کام شروع کردیگا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم پیر 25 اکتوبر سے کام شروع کردیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں اس  وقت مارکیٹ میں 20 سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا ہے ، نئے ٹریڈنگ سسٹم آنے سے مارکیٹ کارکردگی میں بہتری ، ٹریڈنگ سسٹم میں تیزی اور شفافیت میں اضافہ ہوگا۔ اسٹاک  مارکیٹ انتظامیہ نے نئے …

مزید پڑھئے

ایک موبائل فون کیلئے کسی دوسرے موبائل کا چارجر کتنا خطرناک ہے، جانیئے

ایک موبائل میں دوسرے موبائل کا چارجر لگانے کی غلطی ہر گز نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے سے آپ بڑے  نقصان کا سامنا کرسکتے؟ موبائل فون میں اگر دوسرا چارجر لگالیں تو اس سے آپ کے اپنے موبائل کی چارجنگ پن لوز ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے موبائل میں چارجنگ ہونا بند ہو جاتی ہے دوسرے کا چارجر …

مزید پڑھئے

احتساب عدالت میں یوسف رضا گیلانی کی طلبی

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے نوٹس جاری کئے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی …

مزید پڑھئے

جام کمال کو اب استعفیٰ دے دینا چاہئے، ملک سکندر

اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو اب استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں متحدہ اپوزیشن اور ناراض اراکین کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں آئین کی تقدس کو پامال کیا گیا ہے انسان کی …

مزید پڑھئے

اچھا موبائل خریدنے کیلئے یہ چند باتیں جاننا بہت ضروری ہیں

موبائل کی دنیا میں ہر روز ایک نئی ٹیکنالوجی کا اضافہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہر شخص کو نیا موبائل خریدنے کی چاہ ہوتی ہے ۔ لیکن  نیا موبائل خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ہے البتہ جو لوگ نیا موبائل خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں وہ موبائل خریدنے سے پہلے ان باتوں کا خیال …

مزید پڑھئے

اداکار عمران اشرف کا پہلا ویڈیو سانگ ریلیز

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کا  ویڈیو سانگ ریلیز ہوچکا ہے جبکہ اداکار پہلی کسی گانے میں  نظر آئیں گے۔ اداکار  عمران اشرف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پہلا ویڈیو سانگ شیئر کیا ہے جسے مداحوں نے بہت پسند بھی کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan) اداکار …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے پاک سیکرٹریٹ میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں ، گرین اسلام آباد شجر کاری مہم کے تحت ہم نے اسلام آباد کے دیہی اور شہری …

مزید پڑھئے

مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے تاجر نہیں،اجمل بلوچ  

اجمل بلوچ صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے تاجر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے اعلامیہ کے مطابق 26 اکتوبر کو فیض آباد میں تاجر برادری دھرنا دے گی۔  اجمل بلوچ صدر آل پاکستان انجمن تاجران کا کہنا تھا کہ آج شام 7 بجے اسلام آباد چیمبرآف …

مزید پڑھئے