روزانہ ارکائیوز

لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشی کر رہے ہیں ، عبدالغفور حیدری

پی ڈی ایم کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پورے ملک کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہاں گئیں 50 ہزار نوکریاں ، غریب عوام …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا مشہور امریکی گلوکارہ سے سوشل میڈیا پر موازنہ

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا سوشل میڈیا پر مشہور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سے موازنہ کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ عائزہ خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی تھی۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شئیر کی گئی ویڈیو …

مزید پڑھئے

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کب شادی کر رہے ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری جَلد ہی شادی کرنے والے ہیں۔ حال ہی میں آئمہ بیگ اور اُن کے منگیتر شہباز شگری نے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ شو کے دوران میزبان نے اس جوڑی سے دلچسپ سوالات کیے جن کے جوابات نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ میزبان نے اس جوڑی سے شادی …

مزید پڑھئے

عمران خان نے پھلتا پھولتا پاکستان اجاڑ کر رکھ دیا ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پھلتا پھولتا پاکستان اجاڑ کر رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور جاگ رہا ہے، آج ہم اپنے بھائی و ساتھی پرویز ملک کی کمی محسوس …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 25 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت1201 …

مزید پڑھئے

ملک کو معاشی بد حالی میں دھکیلنے والے لندن مفرور ہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بد حالی میں دھکیلنے والے لندن مفرور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کے ذاتی غلام معیشت پر پروپیگنڈے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

پاکستان اپنا پہلا میچ جیت جاتا ہے تو یقیناً وہ سیمی فائنل تک پہنچے گا،بریڈ ہوگ

آسٹریلیا کرکٹ ٹٰم کے سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنا پہلا میچ جیت جاتا ہے تو یقیناً وہ سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلوں میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو اپنا …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کا کردار روس سے کم نہیں، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کا کردار روس سے کم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بین الاقوامی والڈائی ڈسکشن کلب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو افغانستان کی کبھی نہ ختم ہونے والی خانہ جنگی کا خاتمہ دیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن …

مزید پڑھئے

عمران خان قوم کے مجرم ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کے مجرم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ضلع مہند اور ضلع ملیر میں آج مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کرکے جیالوں نے عوام کے احساسات کی ترجمانی کی۔  بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھئے

ناراض اراکین اخلاقی دیوالیہ کا شکار ہیں ، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ناراض اراکین اخلاقی دیوالیہ کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ناراض اراکین کو پی ڈی ایم کی جماعتوں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ ناراض اراکین اخلاقی دیوالیہ کا شکار ہیں اس لئے وہ …

مزید پڑھئے