روزانہ ارکائیوز

حریم اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل جس پر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔ حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah …

مزید پڑھئے

تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

ایران کے دارالخلافہ تہران میں کھیلی گئی 31 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے عہدیداران نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔ قومی ٹیم کے میڈیا مینیجر شیرازآصف کے مطابق فجر اوپن میں 17 …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے جاپان کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر کونینوری مٹسوڈا کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی  جس میں مختف شعبوں میں دو طرفہ تعاون، خطے کی مجموعی سیکیورٹی، افغانستان کی صورتحال …

مزید پڑھئے

ثناء فخر کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ثناء فخر نے انسٹاگرام پر والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar) انہوں نے لکھا کہ موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ …

مزید پڑھئے

روس کے دارالحکومت ماسکو میں تیز بارش

روس کے دارالحکومت ماسکو میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں سے غیر معمولی گرم موسم کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں گزشتہ روز ہونے والی تیز بارش اور ہواؤں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔ سیلاب اور حد نگاہ متاثر ہونے سے میٹرو سروس بھی معطل کرنی پڑی جبکہ طوفانی بارش …

مزید پڑھئے

نبی پاک ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے، مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ نبی پاک ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بطور مہمان خصوصی قائد پنجاب کے زیر اہتمام شانِ رحمت للعالمین کانفرنس میں شرکت کی جس میں انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد ﷺ رحمت اللعالمین ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

علی عظمت کی ملکہ ترنم نورجہاں سے متعلق بیان پر وضاحت

پاکستان کے معروف گلوکار علی عظمت نے ملکہ ترنم نور جہاں کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان سے متعلق وضاحت کردی۔ علی عظمت نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے حوالے سے ایک مہم چلائی جارہی ہے جس میں علی عظمت اور نورجہاں کا مقابلہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس نے بھی یہ ویڈیو پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم ملک میں زیتون کی پیداوار بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم ملک میں زیتون کی پیداوار بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہماری ایکسپورٹس میں اضافہ ہوا ہے ، آج ہماری آئی ٹی کی برآمدات کئی گنا بڑھ چکی ہیں ، انہوں نے آج تک بجلی بنائی نہیں لیکن ہمیں بجلی گھروں کا …

مزید پڑھئے

غربت کی لکیر سے جو نیچے غریب طبقہ ہے یہ سب پچھلی حکومتوں کا کردار ہے، محمد اختر ملک

صوبائی وزیر انرجی محمد اختر ملک نے کہا ہے کہ غربت کی لکیر سے جو نیچے غریب طبقہ ہے یہ سب پچھلی حکومتوں کا کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں محکمہ سوشل ویلفیئر سیکرٹری ضلعی بیت المال کمیٹی کے زیرِ اہتمام تقریب ہوئی، تقریب میں امین پنجاب بیت المال ملک اعظم، صوبائی وزیر انرجی ملک محمد اختر نے مستحقین …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سے صوبائی وزیر جنگلات کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے صوبے میں جنگلات و شہری آبادیوں میں شجرکاری کے ذریعے درختوں کی تعداد بڑھانے اور موجودہ جنگلات و درختوں کی دیکھ بھال کو یقینی …

مزید پڑھئے