روزانہ ارکائیوز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،نمیبیا نے سپر 12 مرحلے میں جگہ بنالی

ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ میں گروپ اے کے کوالیفائر میچ میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے آئرلینڈ کا 126رنز کا ہدف 18اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کرکے سپر 12 میں جگہ بنالی ہے۔ آئرلینڈ کے کپتان اینڈ بلبائرن نے ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھئے

ثروت گیلانی نے پرانی تصویر مداحوں کیساتھ شئیر کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پرانی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نثار احمد میمن نے آج فیس بک لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کیا

پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نثار احمد میمن نے آج فیس بک لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نثار احمد میمن نے آج ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں فیس بک لائیو کھلی کچہری میں ریلوے ملازمین اور عام لوگوں کی ریلوے سے متعلق ضروریات اور مسائل سنے۔ اس …

مزید پڑھئے

پاک بھارت میچ سے پہلے پیشن گوئی کرنا آسان نہیں ہے،اقبال قاسم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ پلیئر اقبال قاسم نےکہا ہے کہ پاکستان غیر متوقع نتائج دینے والی ٹیم ہے، پاک بھارت میچ سے پہلے پیشن گوئی کرنا آسان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے اپنے بیان میں کہا کہ تبدیلی کی پالیسی سے نقصان ٹیم کا ہو رہا ہے، پہلے کیوں نہیں سوچا کہ …

مزید پڑھئے

سندھ کے چوہے تھر کے بچوں سے خوش قسمت ہیں جو گندم کھا گئے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ کے چوہے تھر کے بچوں سے خوش قسمت ہیں جو گندم کھا گئے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پلی بارگین کسے کہتے ہیں شاہ صاحب بتانا پسند کریں گے قوم کو؟  معاون خصوصی …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے

حبا بخاری نے کس مشہور اداکار کو اپنی محبت قرار دے دیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا بخاری نے ساتھی اداکار آریز احمد کو اپنی محبت قرار دے دیا۔ اداکارہ نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران یہ انکشاف کیا تھا کہ وہ سنگل نہیں ہیں بلکہ جلد ہی شادی بھی کرلیں گی۔ حبا بخاری نے ایسے میں ساتھی اداکار آریز احمد سے متعلق سوال …

مزید پڑھئے

یہی حالات رہے تو ملک کا غریب طبقہ پس جائے گا ، ایاز صادق

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ یہی حالات رہے تو ملک کا غریب طبقہ پس جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کہتے تھے کہ بجلی مہنگی ہو تو وزیر اعظم چور ہوتاہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی راستہ ہے پورا پاکستان احتجاج کرے ، …

مزید پڑھئے

پاکستان اور بھارت کا میچ کوئی عام میچ نہیں ہوتا،سریش رائنا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سریش رائنا نے کا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ کوئی عام میچ نہیں ہوتا ہے، اس دوران سب کے دلوں کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سریش رائنا نے اپنے ایک بیان میں ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کو نارمل میچ …

مزید پڑھئے

حافظ آباد میں مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج

حافظ آباد میں مسلم لیگ ن نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے فوارہ چوک میں مسلم لیگ ن نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جس کی قیادت مرکزی رہنما ن و سابق وفاقی وزیر صحت ساٸرہ افضل تارڑ نے کی۔ ساٸرہ افضل تارڑ نے احتجاج کے دوران کہا کہ نیازی حکومت نے سوا …

مزید پڑھئے