روزانہ ارکائیوز

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز ہفتے کو کھیلے جائیں

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز (کل) ہفتےکو کھیلے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں ہما کلب اسلام آباد کا مقابلہ مسلم کلب چمن سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ پاکستان ایئرفورس اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔  کوآرڈینیٹر تیمور کیانی نے بتایا کہ لیگ میں …

مزید پڑھئے

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، سوئی سدرن گیس کمپنی نے دفاعی چیمپئین کے آر ایل کو ہرا دیا

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے دفاعی چیمپئین  کے آر ایل کو 3ـ0 گول سے ہرا دیا جبکہ پاکستان واپڈا اور پاکستان آرمی کی ٹیموں کے درمیان میچ 1ـ1 گول سے برابر رہا۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل ا سٹیڈیم راولپنڈی میں جاری لیگ کے کھیلے گئے پہلے میچ میں سوئی سدرن گیس کمپنی …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی دلکش تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) صبا قمر کی جانب سے شئیر کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سےبہت پسند کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل اداکارہ صبا …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کلب ٹورنامنٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے زیر اہتمام انٹر کلب ٹورنامنٹ راولپنڈی میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی انٹر کلب چیمپئین  شپ میں نیازی کرکٹ کلب نے پہلا میچ جنون کرکٹ گراؤنڈ میں النور کرکٹ کلب کیساتھ کھیلا جس میں نیازی کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور النور کرکٹ کلب کو …

مزید پڑھئے

بلوچستان مہاجرین کا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتا، میر ضیاء اللہ لانگو

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان مہاجرین کا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے جمعہ کے روز ملاقات کی، اس موقع پر فرسٹ پولیٹیکل آفیسر دلاردے ٹیلانے بھی ان کے ساتھ تھیں، ملاقات میں …

مزید پڑھئے

جونیئرعالمی ہاکی کپ کیلئے مضبوط ٹیم تیار کی جائے گی،صدر پی ایچ ایف

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ جونیئرعالمی ہاکی کپ کیلئے مضبوط ٹیم تیار کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر  کا کہنا تھا کہ ملک میں ہاکی کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو سہولیات …

مزید پڑھئے

چیئرمین سینیٹ اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے اور وہ ناراض اراکین سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو فریقی وفد وزیر اعلیٰ جام کمال سے بھی ملاقات کرے گی۔ The post چیئرمین سینیٹ اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے appeared …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیمپ کمانڈنٹ و ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید کی زیرنگرانی، کوچ اجمل خان لودھی اور فزیکل ٹرینر عابد امین کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس اور ہاکی سکل ٹریننگ کو بہتر بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ کیمپ کمانڈنٹ …

مزید پڑھئے

مراد راس نے ضلع جہلم میں واقع نجی اسکول کی دیوار گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ضلع جہلم میں واقع نجی اسکول کی دیوار گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ضلع جہلم میں واقع نجی اسکول کی دیوار گرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ مراد راس …

مزید پڑھئے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 1 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 1 دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید تبا دلے میں 1 دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھئے