روزانہ ارکائیوز

حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) حبا بخاری کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر …

مزید پڑھئے

ملک میں امن کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی سنت کے مطابق ملک میں امن کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے ہم نے پنجاب کابینہ …

مزید پڑھئے

لاہور: کالعدم تنظیم کی ریلی میں شامل گاڑیوں کی ٹکر سے،  2 پولیس اہلکار شہید

لاہور میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی ریلی میں شامل گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق لاہور میں ضلع کچہری کے قریب کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہوسکے۔ ترجمان پولیس   کا  کہنا …

مزید پڑھئے

صوبائی وزیر معدنیات و چیئرمین رائیونڈ تبلیغی اجتماع کمیٹی حافظ عمار یاسر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا

صوبائی وزیر معدنیات و چیئرمین رائیونڈ تبلیغی اجتماع کمیٹی حافظ عمار یاسر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر معدنیات و چیئرمین رائیونڈ تبلیغی اجتماع کمیٹی حافظ عمار یاسر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں حافظ عمار یاسر نے کہا کہ پنجاب حکومت رائیونڈ تبلیغی اجتماع کو فول پروف …

مزید پڑھئے

شوٹنگ کے دوران معروف اداکار سے گولی چل گئی؛ خاتون ڈائریکٹر ہلاک

مشہور ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون سے فلم کے سیٹ پر گولی چلنے سے خاتون ہلاک اور ہدایت کار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکار الیک بالڈون نیو میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے تاہم اس دوران حادثاتی طور پر ان سے فلموں میں استعمال ہونے والی گن سے گولی چل گئی۔ …

مزید پڑھئے

ہمیں ملک میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں ملک میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ جشن آمد رسول ﷺ ہر سال نہایت عقیدت و محبت سے مناتے ہیں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دین اسلام کی عظمتوں کو دل و جان …

مزید پڑھئے

پوری دنیا کے شائقین نے نظریں پاک بھارت میچ پر جمالیں

پاکستانی شائقین کو نتیجہ ماضی کے اعداد و شمار اور تاریخ کے برعکس آنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان اگر ٹی ٹوئنٹی میچز کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو دونوں ٹیمیں  اب تک 8 مرتبہ آمنے سامنے آئیں جس میں پاکستان صرف ایک بار فاتح رہا۔ پاکستان کو بھارت کیخلاف ٹی …

مزید پڑھئے

پاکستان کا میڈیا ذمہ دار میڈیا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا ذمہ دار میڈیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم نے بڑا قدم اٹھایا ہے، رحمت للعالمین اٹھارٹی بنانے کا فیصلہ بڑا قدم ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہمیں اشرف امخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے، …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، دوسرا مرحلہ ہفتے سے متحدہ عرب امارات میں شروع گا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی جنگ کا دوسرا مرحلہ کل ہفتہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع گا۔ تفصیلات کے مطابق سپر12مرحلے کے پہلے روز 2میچز کھیلے جائیں گے ،پہلے میچ میں گروپ1میں شامل آسٹریلیا اورجنوبی افریقہ کے مابین میچ ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ بھی گروپ1میں شامل انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین انٹرنیشنل کرکٹ …

مزید پڑھئے

جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ میں شکست کے بعد کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کی اہم بیٹھک

جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ میں شکست کے بعد کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کی اہم بیٹھک ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس بیٹھک میں کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے درمیان جنوبی افریقہ کے خلاف شکست پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی تاہم کھلاڑیوں کو بورڈ کی جانب سے 2017چیمپئنز ٹرافی کی ویڈیو دکھائی گئی جس میں بھارت کیخلاف جیت کے حوالے سے …

مزید پڑھئے