روزانہ ارکائیوز

پیٹرول کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکومت کو آئینہ دکھانے کے لیے عوام اکٹھی ہوئی ہے ، آپ پاکستان سے نکلیں کیونکہ جب تک آپ پاکستان میں ہیں تب تک مہنگائی …

مزید پڑھئے

احمد علی بٹ کا گلوکار علی عظمت کے حالیہ بیان پر ردعمل

پاکستانی گلوکار علی عظمت کے حالیہ بیان پر اداکار احمد علی بٹ کا ردعمل سامنے آگیا۔ احمد نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ میری مرحومہ نانی میڈم نور جہاں برصغیر کی سب سے بڑی فنکارہ ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ahmad Ali Butt (@ahmedalibutt) انہوں نے …

مزید پڑھئے

گورنر اسٹیٹ بینک کو برقرار رکھنے کے لیے اب کوئی جواز موجود نہیں ہے، ناصر حیات مگوں

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے کہا ہے کہ موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک کو بر قرار رکھنے کے لیے اب کوئی جواز موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور اس …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کی بہترین کارکردگی

ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کے اہلکاران کی بہترین کارکردگی پر پاکستان ایئر فورس کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  تعریفی سرٹیفکیٹس نور خان ایئر بیس پر تعینات FIA کے 7 اہلکاران کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور دل جمی سے فرائض سر انجام دہی پر دیے گئے  ہیں۔ تعریفی سرٹیفیکیٹ پاکستان ایئر فورس …

مزید پڑھئے

اداکارہ یمنیٰ کا عائزہ خان کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ  زیدی نے ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ اداکارہ عائزہ خان نے اپنی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی جس میں انہوں نے صدف خان برائیڈل کا ایک خوبصورت جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔ عائزہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر پر کمنٹ …

مزید پڑھئے

گھر کا کچن چلانے والی خواتین خصوصی طور پر مہنگائی سے پریشان ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گھر کا کچن چلانے والی خواتین خصوصی طور پر مہنگائی سے پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے شعبہ خواتین کی سیکریٹری اطلاعات و رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید کی ملاقات ہوئی جس میں خواتین کی …

مزید پڑھئے

پاکستان مسلسل معاشی بد حالی کا شکار ہے ، لیاقت بلوچ

رہنما جماعت اسلامی و ملی یکجہتی کونسل کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل معاشی بد حالی کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما جماعت اسلامی و ملی یکجہتی کونسل کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل کی تمام جماعتوں نے متفقہ فیصلہ کیا تھا ، سیرت …

مزید پڑھئے

بھارت کے میچ پر نہیں بلکہ پورے ٹورنامنٹ پر فوکس کریں،چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے قومی کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ نہ صرف بھارت کے میچ پر بلکہ پورے ٹورنامنٹ پر فوکس کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے قومی کھلاڑیوں سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں۔ …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر کا بجلی کے ترسیلی نظام میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی جائے گی۔  حماد اظہر کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

ط

وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم کو کووڈ ویکسینیشن مہم اور ڈینگی کے حوالے سے حکومت کی جانب سے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔  ملاقات میں حکومت کی جانب سے پنجاب میں صحت  کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور ہیلتھ کارڈز …

مزید پڑھئے