روزانہ ارکائیوز

کورونا ضوابط میں نرمی، بڑی تعداد میں عمرہ زائرین کی نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے حرم شریف آمد

مکہ مکرمہ میں  کورونا ضوابط میں نرمی کے بعد بڑی تعداد میں عمرہ زائرین نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے حرم شریف پہنچنے لگے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق زائرین آج پہلا جمعہ مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کرینگے۔  سربراہ  حرمین شریفین شیخ عبدالرحمن السدیس کی جانب سے  انتظامیہ کو سہولتوں کی فراہمی کی خصوصی ہدایت جاری کردی گئی ہیں …

مزید پڑھئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی گلبرگ ضلع وسطی پہنچ گئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب گلبرگ ضلع وسطی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے باغ ارفع فیملی پارک کا افتتاح کردیا ہے، کہیں عرصے سے خستہ حالی کا شکار باغ ارفع فیملی پارک کو از سرنو تزیین و آرایش کے بعد عوام کے لئے کھول دیا …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی تبدیلی کے نام پر تباہی لائی ہے، احمد سلمان بلوچ

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی تبدیلی کے نام پر تباہی لائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا سستے حکمران مہنگا پٹرول پر 23 اکتوبر کے دھرنہ کی تیاری جاری ہے جبکہ ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ  سیاسی ٹیم کے ساتھ نشست پر موجود رہے گئے۔ ڈپٹی سیکرٹری …

مزید پڑھئے

اپوزیشن مہنگائی کی آڑ میں منفی سیاست کر رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ اپوزیشن کا احتجاج خود نمائی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پی ڈی ایم کے ملک بھر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کو عام آدمی کے مسائل کا پورا ادراک ہے، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدام …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت 9 ہزار سے زائد کینسر کے مریضوں کو ادوایات فراہم کررہی ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت تقریباً 9 ہزار سے زائد کینسر کے مریضوں کو لوکل ادوایات فراہم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سول اسپتال میں کینسر میں مبتلا مریضوں کی ادوایات بند کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان محکمہ صحت اور اسپتال انتظامیہ پر …

مزید پڑھئے

پی ایم سی نے سرکاری جامعات میں داخلوں کے لیے پالیسی جاری کردی

پی ایم سی نے سرکاری جامعات میں داخلوں کے لیے پالیسی جاری کردی۔  تفصیلات کے مطابق پی ایم سی کا کہنا تھا کہ سندھ ڈومیسائل کے طلباء شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ سے رجوع کریں گے جبکہ پنجاب اور آزاد جموں کشمیر کے طلباء یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے رجوع کریں گے۔ پی ایم سی کا کہنا …

مزید پڑھئے

سندھ کے تعلیمی بورڈز شدید مالی بحران ر کا شکار ہوگئے

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث بورڈ ملازمین کو تنخواہیں دینا بھی مشکل ہوگیا ہے جبکہ رزلٹ بھی تاخیر کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملازمین نے پیر سے تعلیمی بورڈز میں تالا بندی کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ طلبا پریشان ہیں کہ نویں ، دسویں ، گیارہویں اور …

مزید پڑھئے

اب پنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ سے مستفید ہوگا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ سے مستفید ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ سے مستفید ہوگا، گیم چینجر پروگرام سے …

مزید پڑھئے

رانا ثناء اللہ نے مہنگائی کے خلاف عوامی احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں مہنگائی کے خلاف عوامی احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز، لیبر اور تاجر سمیت تمام تنظیموں اور ونگز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں اور تمام مظاہروں میں عوامی شرکت کو یقینی بنانے اور حکومتی نااہلی، کرپشن، مہنگائی پر عوام کے ساتھ شانہ …

مزید پڑھئے

دلہا اور دلہن کو اسٹیج پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

شادیون میں دلہا دلہن کا ڈانس کرنا عام بات بنتی جارہی ہے جسے کچھ لوگ اب بھی معیوب سمجھتے ہیں ۔ سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی بھی نئی اور انوکھی چیز، ویڈیو یا تصویر کو وائرل ہونے میں دیر نہیں لگتی ہے ۔ صارفین اس تصویر یا ویڈیو کا راتوں رات اس قدر وائرل کر دیتے ہیں …

مزید پڑھئے