روزانہ ارکائیوز

وفاقی وزیر نے مہنگائی کے ستائے عوام کو آٹا، چینی اور گھی پر ریلیف دینے کی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے مہنگائی کے ستائے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صحت، تعلیم، آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطاعات و نشریات فواد چوہدری نے مہنگائی کے حوالے سے بات کرتے …

مزید پڑھئے

چینی کمپنی کا طاقتور اور سستا ترین موبائل فون متعارف؛ قیمت جانیں

اوپو کمپنی کی جانب سے طاقتور اور سستا ترین فون معتارف کرایا گیا ہے جس کی قیمت جان پر صارفین حیران رہ جائیں گے۔ اوپو کمپنی کے تمام موبائل فون اپنے بہتین کیمرا ٹیکنالوجی کے باعث جانے جاتے ہیں اور دنیا بھر میں اس  برانڈ کو استعمال کرنے والوں کی تعداد میں دن با دن اضاٖہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ …

مزید پڑھئے

کوئٹہ میں کارروائی : ملزمنان گرفتار کر کے کراچی منتقل کر دیا، سی ٹی ڈی 

 انچارج سی ٹی ڈی  نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی کراچی نے کوئٹہ میں کارروائی  کر کے عثمان شاہ عرف میجر عثمان کو گرفتار کر کے کراچی منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انچارج سی ٹی کا کہنا تھا کہ ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں سابقہ ایس ایچ او  ھارون کورائی  ، ملزم  عمران محسود   اور ملزمہ  فوزیہ وغیرہ …

مزید پڑھئے

آئی فون 13 مضبوط ہے یا نوکیا 3310؟ پتہ چل گیا

دنیا میں ایسا کون سا شخص ہے جو آئی فون کی خاصیت سے کون واقف نہیں ہے لیکن نوکیا بھی اپنی بہترین کوالٹی اور مضبوطی کے باعث جانا جاتا ہے۔ بات کی جائے آئی فون 13 سیریز کی تو کمپنی نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ سیریز بہت پائیدار ہے کیونکہ اس سے پہلے آنے والی سیریز کافی نازک تھیں۔ …

مزید پڑھئے

سڑکوں کی تعمیر کا کام بھی جلدشروع کردیا جائے گا، ایڈمنسٹریٹر کراچی 

 ایڈ منسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کا کہنا ہےکہ سڑکوں کی تعمیرکا کام بھی جلد شروع کردیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈ منسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضٰی وہاب نے باغ ارفع فیملی پارک کا افتتاح کردیا ہے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وسیم اختر روزمجھ سےمتعلق بیان دے کرچلے جاتے ہیں، پوری …

مزید پڑھئے

ہمارا چیلنج مہنگائی اور کرپشن پر قابو پانا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہمارا چیلنج مہنگائی اور کرپشن پر قابو پانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات مجھے نہیں کرنے، پنجاب حکومت فوری طور پر مذاکرات کر کے معاملے کو سلجھائے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا …

مزید پڑھئے

سندھ میں طلباء پریشان، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ تاحال نتائج کا اعلان نہ کرسکا

سندھ میں انجینئرنگ اور میڈیکل کے طلباء تاحال پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے  تاحال نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا ہے جس کے باعث  طلباء کو کالجز اور جامعات میں داخلوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تعلیمی بورڈز نے محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے احکامات بھی نظر …

مزید پڑھئے

نور مقدم کی ماں کا پہلا رلا دینے والا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد میں بےدردی سے قتل کی جانے والی نور مقدم کی والدہ کے بیان نے سب کو رلا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں انصاف کے لئے احتجاج کرتے ہوئے ان کی ماں کوثر مقدم نے ایک بیان دیا ہے جس نے سب …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات اور مہنگائی کیخلا ف احتجاج

جماعت اسلامی پٹرولیم مصنوعات اور مہنگائی کیخلاف احتجاج کرئے گی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پٹرولیم مصنوعات اور مہنگائی کیخلاف احتجاج کرئے گی جبکہ امیر جماعت اسلامی کی ہدایت پر آج گوجرانوالہ میں بڑا مظاہرہ کیا جائیگا جہاں مہنگائی کیخلاف مظاہرے کی قیادت ضلع امیر مظہر اقبال رندھاوا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ نمازجمعہ کی بعد شیرانوالہ باغ …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 69 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 69 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 69 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے …

مزید پڑھئے