روزانہ ارکائیوز

دلہن شادی کیلئے خود گاڑی چلا کر ہال پہنچ گئی ، ویڈیو وائرل

شادی میں لڑکی کو بڑی شان سے لایا جاتا ہے لیکن ایک ایسی بھی شادی ہوئی ہے جس میں دلہن خود اپنی شادی میں گاڑی چلا کر آئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Parul Garg (@parulgargmakeup) سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی بھی نئی اور انوکھی چیز، ویڈیو یا تصویر کو …

مزید پڑھئے

ٹی ایل پی کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

ٹی ایل پی نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ  کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹریفک پولیس نے بسلسلہ ٹی ایل پی لانگ مارچ ٹریفک انتظامات مکمل کرلیے جہاں مری روڈ کو مریڑ چوک سے فیض آباد تک دونوں سائیڈوں پر کنٹینر لگا کرمکمل طور پر بند کر دیا گیا جبکہ مری روڈ پر کسی طرف سے بھی …

مزید پڑھئے

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا ملک گیر احتجاج آج سے شروع ہوگا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بے روزگاری اورمعاشی تباہی کے خلاف احتجاج کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ملک بھرمیں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرےکرےگی ، نمازجمعہ کےبعد لاہور، کراچی، پشاور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے تحت …

مزید پڑھئے

پٹھوں کی مضبوطی کے لیے کونسی ورزشیں کرنی چاہییں؟

پٹھوں کے کھچاؤ یا درد کا مسئلہ ہر اس شخص کو در پیش ہوگا جو گھنٹوں دیر تک کوئی کام کرتا ہوگا کیونکہ جب ہم کسی بھی چیز پر فوکس کرتے ہیں یا نظر اور دماغ لگا کر کام کرتے ہیں تو ہم اس تکلیف میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ پھٹوں کی تکلیف سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم …

مزید پڑھئے

تیز رفتار ڈمپر کی کار کو ٹکر، 1 شخص جاں بحق

گجرات میں جلالپور روڈ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کارسے ٹکرا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 1 شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دو خاتون شدید زخمی ہوئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ واضح رہے کہ جاں بحق اور زخميوں کو سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا …

مزید پڑھئے

بلوچستان کے نئے قائد ایوان کے لیے رائے شماری 25 اکتوبر کو ہوگئی

بلوچستان کے نئے قائد ایوان کے لیے رائے شماری 25 اکتوبر کو ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نئے قائد ایوان کے لیے رائے شماری 25 اکتوبر کو ہوگئی جبکہ بلوچستان اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے لیے صبع 11 بجے رائے شماری شروع ہوگی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ  ناراض اراکین اور حکومتی اراکین نئے قائد ایوان کے لیے …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کا دورہ ایران، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آئندہ ہفتے ایران کا اہم دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 26 اکتوبر کو ایران روانہ ہوں گے، وزیر خارجہ کے ہمراہ وفد میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان بھی شامل ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ ایران میں روس کی ایک …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار

بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرارہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح1.25 فیصد رپورٹ کی گئی ہے،جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح0.43 فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 10نئے کیسز …

مزید پڑھئے

کراچی کے تمام علاقوں میں روڈ کارپٹنگ جلد مکمل کی جائے گی، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام علاقوں میں روڈ کارپٹنگ جلد مکمل کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور نرسری سے متصل راضی روڈ پی ای سی ایچ ایس آمد ہوئے۔ کے ایم سی کے ورکس ڈیپارٹمنٹ نے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ تاریخ ساز پریزن پیکیج فرسودہ جیل نظام میں انقلابی اصلاحات کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہاکہ قیدیوں اورجیل عملے کیلئے 5ارب 50 کروڑ روپے کے تاریخی پیکیج کی مثال قیام پاکستان سے لیکرآج تک نہیں ملتی۔ ان کا …

مزید پڑھئے