روزانہ ارکائیوز

حریم شاہ کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اداکارہ حریم شاہ ڈانس کر رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) ویڈیو میں دیکھا جا …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبدالقدیر نے ایٹمی طاقت بنانے میں جو کردار ادا کیا اسے صدیوں یاد رکھا جائے گا، قاری اللہ داد

تنظیم العلماء پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا قاری اللہ داد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں جو کردار ادا کیا اسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تنظیم العلماء پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا قاری اللہ داد صاحب نے محسنِ پاکستان و ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد …

مزید پڑھئے

کافی عرصے بعد ملک میں مذہبی سوچ والا وزیر اعظم آیا ہے، ارباب غلام رحیم

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ کافی عرصے بعد ملک میں مذہبی سوچ والا وزیر اعظم آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں تو ایسے وزیر اعظم آئے جو اسلام کا نام بھی نہیں لیتے تھے، …

مزید پڑھئے

عبد القدیر خان کی وفات سے پاکستان ایک ہیرو سے محروم ہوگیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عبد القدیر خان کی وفات سے پاکستان ایک ہیرو سے محروم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ لاہور میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عبد القدیر خان کی وفات سے پاکستان ایک ہیرو سے …

مزید پڑھئے

صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، جام کمال

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پیر کے روز کمبائنڈ ملٹری ہسپتال اور سنڈیمن پرونشنل ہسپتال میں ہرنائی زلزلے کے زخمیوں کی عیادت کی اور ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سے بات چیت کر کے ان کے مسائل سنے۔ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم ہاؤس کا جعلی سیکشن افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا جعل ساز گرفتار،ایف آئی اے

فیڈرل انوسٹیگیشن اتھارٹی (ایف آئی اے )اینٹی کرپشن سیل نے کارروائی کرتے ہوئے  وزیر اعظم ہاؤس کا جعلی سیکشن افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والے جعل ساز کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  گرفتار ملزم جعلی پارٹی نیشنل پیس کونسل فار انٹر فیتھ ہارمنی پاکستان کا خود ساختہ چیئرمین بھی بنا  ہوا تھا۔ ایف آئی اے ذرائع …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حریم شاہ نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) …

مزید پڑھئے

صدر مملکت عارف علوی کی مرحوم عمر شریف کی رہائشگاہ آمد

صدر مملکت عارف علوی نے آج مرحوم عمر شریف کی رہائشگاہ آمد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے مرحوم عمر شریف کی رہائشگاہ آمد کی جس میں صدر مملکت نے مرحوم عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر اور اہل خانہ سے تعزیت اور دعا کی۔ یاد رہے کہ لیجنڈ اداکار، کامیڈی اور اسٹیج کے بے تاج …

مزید پڑھئے

خرم شیر زمان کی والدہ کی وفات پر غم کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں، سعید غنی

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ والدہ کی وفات کا غم ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے اور ہم اس غم کی گھڑی میں خرم شیر زمان کے ساتھ شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی والدہ کے انتقال …

مزید پڑھئے

ہم تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے کوشاں ہے، نواب اسلم رئیسانی

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کالے بادل وفاق میں بھی آ گئے، اسپیکر نیشنل اسمبلی بھی خطرے میں ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا …

مزید پڑھئے