روزانہ ارکائیوز

  کراچی ایرپورٹ پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے خصوصی مشق کرنے کا فیصلہ

 سی اے اے کراچی ایرپورٹ پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے خصوصی مشق کرنے کا فیصلہ کرے گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی مشق 27 اکتوبر کو منعقد ہوگی جہاں سی اے اے، اے ایس ایف، پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز اور دیگر محکمے شرکت کرینگے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایرپورٹ پر کام کرنے والے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کو بالآخر ایک اور ضمنی انتخاب میں شکست سے دوچار کردیا،  بلاول بھٹو زرداری

ہم نے پی ٹی آئی کو بالآخر ایک اور ضمنی انتخاب میں شکست سے دوچار کردیا،  بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کو بالآخر ایک اور ضمنی انتخاب میں شکست سے دوچار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے حلقہ انتخاب …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا چند روز قبل لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

ایٹمی پروگرام کے خالق محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے فوراً بعد ان کا چند روز قبل لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے خط میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کہا کہ آپ کے علاوہ وزیرِ اعظم اور دیگر …

مزید پڑھئے

ترقی کے سفر میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری نوریز شکور سے ملاقات ہوئی جہاں ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے …

مزید پڑھئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  کی دبئی روانگی کی تیاریاں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر دبئی روانگی کی تیاریاں کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق  بلاول بھٹو کچھ دیر بعد دبئی کے دورے پر روانہ ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غیرملکی پرواز سے دبئی کے دورے پر روانہ ہونگے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو لاڑکانہ میں قیام کے بعد گزشتہ رات …

مزید پڑھئے