روزانہ ارکائیوز

وزیر خزانہ آج رات دورے پر واشنگٹن روانہ ہوں گے

وزیر خزانہ شوکت ترین آج رات دورے پر واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کریں گے ، آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ میں ملکی معاشی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان …

مزید پڑھئے

شیخ محمد اسلم کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شیخ محمد اسلم کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے شیخ اسلم کی رہائش گاہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میری جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ احمد …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان جیسی شخصیات قوموں کا اصل سرمایہ ہوتی ہیں ، سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان جیسی شخصیات قوموں کا اصل سرمایہ ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے گھر گئے اور مرحوم کی بیٹی سے اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ڈاکٹر عبد القدیر کی ملک اور قوم …

مزید پڑھئے

صبور علی ہوئیں تنقید کا شکار

پاکستانی اداکارہ  صبور علی کو نامناسب لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنالیا ہے۔ اداکارہ صبور علی نے گزشتہ روز ایک ایونٹ کے لئے جس لباس کا انتخاب کیا تھا وہ مغربی طرز کا تھا  جس کی تصاویر بھی اداکارہ نے شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor …

مزید پڑھئے

ملک میں بچوں کی پیدائش اور ان کی نشوونما کے مسائل موجود ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں بچوں کی پیدائش اور ان کی نشوونما کے مسائل موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مقامی حکومت اور سماجی خدمات سے متعلق سیمینار میں ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا کہ آبادی کے بارے میں جتنا ڈیٹا ہوگا اتنے ہی عام …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کے کچھ نئے اور مختلف انداز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کے نئے اور کچھ مختلف انداز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔     View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

صباء قمر نے کراچی کو سسرال قرار دے دیا

پاکستانی اداکارہ صباء قمر نے روشنیوں کے شہر کراچی کو سسرال کا نام دے دیا ہے۔ اداکارہ صباء قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک اسٹیٹس لگایا ہے جس میں انہون نے کراچی شہر کے حوالے سے اپنے تاثرات بیان کئے ہیں۔ اداکارہ صباء قمر نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں ہے، کیونکہ …

مزید پڑھئے

بارہ ربیع الاول پر شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

بارہ ربیع الاول پر شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 اکتوبر ایک روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ واضح رہے کہ پابندی رینجرز کی درخواست پر عائد کی گئی ہے۔ The post بارہ ربیع الاول پر شہر میں موٹرسائیکل …

مزید پڑھئے

ہماری کوشش ہے کہ تمام 9 ڈویژن میں ٹرانسجینڈر اسکول کھولے جائیں ، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ تمام 9 ڈویژن میں ٹرانسجینڈر اسکول کھولے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹرانسجینڈر اسکول  دنیا کا پہلا اسکول ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے سوال کیا گیا تھا کہ انکو …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت مزدور دوست حکومت ہے، سعید غنی

پی پی رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت مزدور دوست حکومت ہے، ایجوکیشن ورکرز کو صرف سندھ میں یونین سازی کی اجازت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ لیبر ایڈمنسٹریشن ٹریننگ کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سعیدغنی نے کہاکہ لوگوں کے دو بڑے ایشو ہیں ایک صحت اور …

مزید پڑھئے