روزانہ ارکائیوز

اداکارہ ریشم  نے اپنی شارٹ فلم کا  ٹریلر مداحوں کیساتھ شئیر کردیا

معروف پاکستانی اداکارہ ریشم نے اپنی شارٹ فلم کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شارٹ فلم دفع ہو جاؤ تم کا ٹریلر ریلیز کر کے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by therealresham …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کی نااہلی پاکستان کی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے ، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی نااہلی پاکستان کی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کسی ایک فرد کے لیے نہیں بنایا جاتا لیکن صدارتی آرڈیننس لاکر حکومت اپنی سہولت کے …

مزید پڑھئے

کراچی کی الیکٹورل لسٹوں کے ساتھ سیاسی جماعتوں نے کھلواڑ کیا ہے، فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ کراچی کی الیکٹورل لسٹوں کے ساتھ سیاسی جماعتوں نے کھلواڑ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے ووٹوں کی منتقلی سے متعلق سیکریٹری جنرل فافن کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ یہ …

مزید پڑھئے

موجودہ وفاقی حکومت آرڈیننس کی مرہون منت حکومت ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ  سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت آرڈیننس کی مرہون منت حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ  سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلے آر ٹی ایس کے سہارے آئے اب انہوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آنے کا پلان ترتیب دیا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی دبئی روانہ ہو گئے

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دبئی میں اے سی سی کے  ایک اجلاس کے لیے دبئی گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے سی سی کا اجلاس رواں ہفتے شیڈول ہے ، چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 15 اکتوبر کو وطن واپس آئیں …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اصل جرم یہ ہے کہ وہ نوجوانوں کو باعزت روزگار دیتی ہے، شازیہ مری

ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کا اصل جرم یہ ہے کہ وہ نوجوانوں کو باعزت روزگار دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی استحصالی قوتوں سے جنگ ہے، 8 سال سے غریب عوام مشکلات کا شکار …

مزید پڑھئے

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر 14 اراکین اسمبلی کے دستخط ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی کا کہنا ہےکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ خود استعفیٰ دےدیں، وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

قابض بھارتی فوج کے بدترین کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوج کے بدترین کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان 1400سےزائد کشمیریوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتا ہے ، غیرقانونی گرفتاریاں بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی کی مثال ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ غیرقانونی گرفتاریاں …

مزید پڑھئے

ولدڑمینٹل ہیلتھ ڈے

اللہ تعالی نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جن کا ہم دن رات بھی شکرادا کریں تو کم ہے ا ن تعمتوں میں صحت اللہ پاک کی سب سے عظیم نعمت ہے اور یہ بھی سب سے بڑی حقیقت ہےکہ ایک صحت مند زندگی گزارنے کے لئے جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ زہنی طور پر تندرست ہونا …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکرعائشہ اور ریمبو کا منصوبہ کیا تھا؟ دو آڈیوز سامنے آ گئی

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ سے دست درازی کے کیس میں نیا موڑ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو تفتیش کے دوران ٹک ٹاکر عائشہ کے دوست ریمبو کے فون سے  بلیک میل کرنے والی دو آڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں، جس میں وہ دونوں گرفتار ملزمان کی رہائی کے بدلے رقم وصول کرنے کی …

مزید پڑھئے