روزانہ ارکائیوز

قومی کرکٹر انور علی کی والدہ دنیا ئےفانی سے کوچ کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپبے بیان میں کہا کہ کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَMy friend Anwar Ali’s beloved mother passed …

مزید پڑھئے

نئے پاکستان میں نوجوانوں کیلئے کھیل کے مواقع کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں نوجوانوں کیلئے کھیل کے مواقع کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت آج اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لئے نئے گراؤنڈز بنانے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی اسکواڈ کی تیاریاں جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی اسکواڈ کی تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ کا لاہور میں مسلسل دوسرے روز ٹریننگ سیشن کے ابتدائی وارم اپ سیشن کے بعد قومی کھلاڑیوں نے 40 منٹ طویل فیلڈنگ سیشن  رکھا۔ Highlights from Pakistan @T20WorldCup squad training session at the NHPC, Lahore.#WeHaveWeWill | #T20WorldCup pic.twitter.com/cTjkFWHFyF — …

مزید پڑھئے

میں آفیشلی مامو بن گیا ہوں ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میں آفیشلی مامو بن گیا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بختاور بھٹو زرداری کے بیٹے کی پیدائش کے اعلان والے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آفیشلی مامو بن گیا ہوں۔ Officially, mamoo! https://t.co/RbwkGvRI60 — BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 11, …

مزید پڑھئے

ہماری جوڑی کو بُری نظر لگ گئی، زرین عُمر

پاکستان کے کامیڈین کنگ عُمر شریف کی اہلیہ زرین عمر مرحوم شوہر کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ زرین  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عُمر شریف اور اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by S Zareen Omer Sharif (@zareeenomer) شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کامیڈین …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت مستحکم

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں استحکام برقرار رہا۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 250 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 98 ہزار 808 روپے پر برقرار …

مزید پڑھئے

زید علی نے اپنے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر شئیر کردی

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر جاری کردی۔ زید علی نے اب تک بیٹے کے ساتھ جتنی بھی تصاویر شیئر کی ہیں اس میں نومولود کا چہرہ واضح نہیں تھا لیکن اب اس جوڑے نے اپنے بیٹے کا چہرہ دکھادیا۔   View this post on Instagram   A post shared by ZaidAliT …

مزید پڑھئے

فضل الرحمان پارلیمان کا حصہ نہیں ہیں ان کی باتیں بھی بے معنی ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فضل الرحمان پارلیمان کا حصہ نہیں ہیں ان کی باتیں بھی بے معنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے فضل الرحمان کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب آرڈیننس کا مقصد احتساب کے عمل کو مزید موثر اور بہتر بنانا ہے، …

مزید پڑھئے

کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ کانسٹیبل جمال کلہوڑو صاحب کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے احکامات کی روشنی میں وزیراعظم آفس …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی بیٹی عالیانہ کی پسندیدہ خالہ کون؟

پاکستان کی خوبرو اداکارہ نور ظفر خان نے خود کو بہن اور اداکارہ سارہ خان کے ہاں آنے والی ننھی مہمان عالیانہ کی پسندیدہ خالہ قرار دے دیا۔ نور ظفر خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں سارہ خان کی بیٹی عالیانہ کو اپنی گود میں …

مزید پڑھئے