روزانہ ارکائیوز

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کا خواب پورا کیا، صدر ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ایک کامیاب زندگی گزاری اور پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کا خواب پورا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو فائنل میں دیکھ رہا ہوں، اسد شفیق

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان  کرکٹ ٹیم کو فائنل میں دیکھ رہا ہوں ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے تجربہ کار کھلاڑیوں کا ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ میں جو ٹیم پریشر ہینڈل کرتی ہے جیت اس …

مزید پڑھئے

معدنیات کا شعبہ سرمایہ کاری کے لیے اچھا منافع فراہم کرتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معدنیات کا شعبہ سرمایہ کاری کے لیے اچھا منافع فراہم کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معدنی ترقیاتی فریم ورک کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے کہا کہ معدنیات کا شعبہ بڑی صلاحیت رکھتا ہے ، یہ ملک کی مجموعی معاشی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے جنرل شاہ اویس نورانی کی ملاقات

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے مرکزی رہنما اور جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر مشاورت اور مہنگائی، ای وی ایم سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی ہے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی کا انور علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے کرکٹر انور علی کی والدہ …

مزید پڑھئے

لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری میں 53ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چمپئن شپ اختتام پذیر

لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری میں 53ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق اسکیٹ شوٹنگ (وومن کیٹیگری) میں فرانس کی اناستاشیو نے گولڈ میڈل، روس کی وارنٹ آفیسر اناستاسیا نے سلور میڈل اور پاکستان کی لیفٹیننٹ کومل شہزادی نے کانسی کا تمغہ حاصل …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے پاکستانی بڑا اثاثہ ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے پاکستانی بڑا اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی، تجارتی اور اقتصادی تعاون اور تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کی گئی۔ وزیر خزانہ …

مزید پڑھئے

قومی ہیروز کی قدر مرنے کے بعد ہی کیوں کی جاتی ہے؟ فنکاروں کا سوال

دنیا سے یکے بعد دیگر قومی لیجنڈز کے رخصت ہونے پر پاکستانی فنکاروں نے سوال اٹھایا ہے کہ قومی ہیروز کی قدر مرنے کے بعد ہی کیوں کی جاتی ہے؟ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں یہ سوال اٹھایا کہ ہم لیجنڈز کی قدر ان کی زندگی میں کیوں نہیں کرتے …

مزید پڑھئے

جناح ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا این ایل ای امتحان کے خلاف روڈ پر دھرنا

جناح ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے این ایل ای امتحان کے خلاف روڈ پر دھرنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے این ایل ای امتحان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کینال روڈ پر دھرنا دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف جناح ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجی ریلی نکالی …

مزید پڑھئے

اداکارہ غنا علی کا اپنے شوہر کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنا علی نے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ غنا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لئے ایک خصوصی ویڈیو بناکر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by GHANA UMAIR (@ghanaaliofficial) اداکارہ …

مزید پڑھئے