روزانہ ارکائیوز

شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد

شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء، معاونین خصوصی، مشیروں اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ  بلوچستان کو پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ خود استعفیٰ دےدیں،ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان  جام کمال کو پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ خود استعفیٰ دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما ظہور بلیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہوزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف اکثریت سے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ ظہور …

مزید پڑھئے

پرویز ملک ایک عظیم شخصیت تھے ، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز ملک ایک عظیم شخصیت تھے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز ملک پارٹی کااثاثہ تھے ، میرے لئے شفیق دوست اور بزرگ بھی تھے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ مہوش حیات کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز مہوش حیات کی جانب سے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی شُکر گُزار ہے جن کی زندگی اپنے ملک کی خدمت …

مزید پڑھئے

بے روزگاری کا طوفان بے قابو ہوچکا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بے روزگاری کا طوفان بے قابو ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ قرضوں کے اربوں ڈالر کرپشن کی نذر ہوجاتے ہیں، بجٹ کا نصف قرضوں پر سود کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے، پی ٹی آئی کے پاس …

مزید پڑھئے

لوگوں کو ادویات اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی تعطل برداشت نہیں ہو گا، سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب

سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی نے کہا ہے کہ لوگوں کو ادویات اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی تعطل برداشت نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی نے چلڈرن ہسپتال ملتان کا اچانک دورہ کیا جس پر انہوں نے ہسپتال میں صفائی کی ناقص صورتحال کو دیکھ کر برہمی کا …

مزید پڑھئے

بابر اعظم مداحوں کو کونسا سرپرائز دینے والے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی پوسٹ شیئر کر کے مداحوں کو سوچنے پر مجبور  کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں تصویر شیئر کرتے ہوئے  کہا کہ  جلد ہی ایک دلچسپ خبر شیئر کروں گا، اس بات نے بابر …

مزید پڑھئے

تمام افسران کام کی رفتار بڑھائیں تاکہ مسائل کم ہوں، وزیر بلدیات سندھ

وزیر بلدیات و ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجینیئرینگ سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ تمام افسران کارکردگی کو بہتر کریں اور کام کی رفتار بڑھائیں تاکہ مسائل کم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات و ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجینیئرینگ سندھ سید ناصرحسین شاہ کی زیرِ صدارت کمشنر آفس لاڑکانہ میں بلدیاتی مسائل کے …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،سندھ نے بلوچستان کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے انتیسویں میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنےکا فیصلہ کیا،بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز بنائے۔ بلاچستان کے سہیل اختر 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ان کی اننگ میں 2 چھکے اور 1 چوکا …

مزید پڑھئے

معروف ٹک ٹاک جوڑی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ٹک ٹاک کی مقبول ترین جوڑی سائلنٹ گرل اور اُسامہ بھلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع اُنہوں نے سوشل میڈیا پر دی ہے۔ سائلنٹ گرل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اور اُن کے شوہر ٹک ٹاکر اُسامہ بھلی نے اپنے بیٹے کی اُنگلی تھامی …

مزید پڑھئے