روزانہ ارکائیوز

سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے بھتیجے کے گھر پر فائرنگ

گوجرانوالہ میں سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے بھتیجے کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ درخواست دہندہ نے صبح دروازے پر فائرنگ کے نشانات دیکھے تو واقعہ کا علم ہوا، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے عاطف فرید صابر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے …

مزید پڑھئے

نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میچ میں محمد سجاد نے فتح سمیٹ لی

نیشنل اسنوکر چیمپپئین شپ کے فائنل میچ میں محمد سجاد نے فتح سمیٹتے ہوئے ٹرافی جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو منعقدہ فائنل میچ میں محمد سجاد نے فائنل میں احسن رمضان کو7-6(46-63, 72-33, 0-68, 7-72, 71-13, 14-59, 64-24, 75-62(65), 1-80, 103-27(80), 61-72, 121-13(121), 60-50) کے مارجن سے شکست دی۔ محمد سجاد ٹورنامنٹ میں بہترین کاکردگی دیکھا چکے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں ای اسپورٹس ٹورنامنٹس کرانے کی تیاری

پاکستان میں ای اسپورٹس ٹورنامنٹس کرانے کی تیاری  کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقابلوں میں کل انعامی رقم 20 ملین روپے دی جائے گی جس کے سلسلہ میں انٹرنیشنل ای سپورٹس کمپنی نے پاکستان سے معاہدہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ای سپورٹس کمپنی نے پاکستان سے معاہدہ کرلیا ہے ،معاہدے کی تقریب میں صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی …

مزید پڑھئے

اسکول ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے،عدنان ارشد اولکھ

ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ اسکول ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس بورڈپاور ساؤتھ پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے اسکول ہاکی لیگ کا بہاولپور میں انعقاد کیا گیا ہے۔ لیگ میں 11اضلاع کے گرلز اور بوائز حصہ لے رہے ہیں جس میں گرلز اور بوائز کی 12،12ٹیمیں شامل ہیں ۔ …

مزید پڑھئے

ایف بی آر کا ٹیکس گزاروں کے بینک اکاؤنٹس کو فریز کرنے کا قانون غیر مؤثر قرار

ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کے بینک اکاؤنٹس کو فریز کرنے کا قانون غیر موثر قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں کہا گیا کہ کسی ٹیکس گزار کے بینک اکاؤنٹ کو دو شرائط کے بغیر فریز نہیں کیا جاسکتا، اکاؤنٹ فریز کرنے سے 24 گھنٹے پہلے کمپنی کے …

مزید پڑھئے

جناح پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام پولو سیزن 2021-22 کے پہلاٹورنامنٹ

جناح پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام پولو سیزن 2021-22 کے پہلےٹورنامنٹ کا منگل سے آغاز ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح پولو اینڈ کنٹری کلب کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) شعیب آفتاب کا کہنا ہے کہ  پاکستان کے دل لاہور میں 109 ایکٹر پر واقع انتہائی خوبصورت پولو کلب میں اس سال زندہ دلان لاہور کو انتہائی بہترین …

مزید پڑھئے

چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ

چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئین شپ کے افتتاحی مینز فرسٹ راؤنڈ کے مقابلے میں روز طیب اسلم،عاصم خان،فرانس کے اوگسٹے،ہانگ کانگ کے ہینی لانگ اور مصر کے کریم الحمیمی بائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ مینز ایونٹ کے دیگر مقابلوں میں عماد فرید،مارٹن سیو،ٹیز کوان لو،فرحان …

مزید پڑھئے

زالے سرحدی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ زالے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)  شئیر کی گئی تصاویر …

مزید پڑھئے

ٹی  ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور بھارت دونوں کو ہرانا ہے،حسن علی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں  بھارت کو ہی نہیں نیوزی لینڈ کو بھی ہرانا ہے ، دونوں میچز بڑے اہم ہیں پلان کر کے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ …

مزید پڑھئے

چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایات پر مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں، ناصر شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایات پر مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں، اس شہر …

مزید پڑھئے