روزانہ ارکائیوز

باورچی خانے میں موبائل استعمال کرنے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟ جانیئے

موبائل آج کل ہر کسی کی ضروت ہے اور اس کا استعمال بھی ہر موضوع میں مدد کرتا ہے ۔ آج کل خواتین موبائل کا استعمال کچن میں بھی کرنے لگی ہیں یعنی موبائل سے ریسیپی دیکھتے ہوئے کھانا بناتی ہیں یا پھر کال پر بات کرتے کرتے باورچی خانے میں چلی جاتی ہیں۔ تو کیا باورچی خانے میں موبائل …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے

 مسلم لیگ ن لاہور کے صدراور ایم این اے پرویز ملک انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز ملک طویل عرصے سے بیمارتھے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پرویز ملک کی وفات کے بعد این اے 133 کی نشست خالی قرار دے دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

مزید پڑھئے

افغانستا ن میں طالبان کی عبوری حکومت آچکی ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستا ن میں  طالبان کی عبوری  حکومت آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مڈل ایسٹ آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں  امن اوراستحکام خطے کے لیےناگزیرہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستا ن میں صورتحال کشیدہ ہوئی تو اثرات دور دورتک جائیں گے ، افغانستا ن میں  …

مزید پڑھئے

ینگ ڈاکٹرہڑتال : اوپی ڈی گیارہویں روز بھی بند

ینگ ڈاکٹرہڑتال کے باعث  اوپی ڈی گیارہویں روز بھی بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹر ایسوسی اور پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کا او پی ڈیز بائیکاٹ گیارویں روز میں داخل ہو گیا ہے جبکہ او پی ڈیز بند …

مزید پڑھئے

درمیانی عمر میں آئرن کی کمی کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں ہر چیز کی کمی ہوجاتی ہے جس میں سب سے زیادہ آئرن کی کمی (خون کی کمی) متاثر کرتی ہے ۔ خون کی کمی کے باعث انسان بہت سیالگ الگ بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے جبکہ ڈاکٹرز اس کمی کو پرا کرنے کے لئے مختلف قسم کی ادویات استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیںَ …

مزید پڑھئے

پی پی اور ن لیگ نےخودکو ہمیشہ قانون سےبالاتر سمجھا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہےکہ پی پی اور ن لیگ اکاؤنٹس کی تفصیلات دینےسے بھاگ رہی تھیں۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہاکہ اسٹیٹ بینک کےمطابق پی پی 7 اور ن لیگ کے 12 اکاؤنٹس ہیں، اکاؤنٹس کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی …

مزید پڑھئے

اسپتال میں زیرعلاج بچے کی گانا گانے اور ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ہر روز ایک نئی ویڈیو وائرل ہوتی ہوئی نظر آتی ہے جسے صرف  کچھ ہی عرصے میں ہزاروں لوگ دیکھ بھی لیتے ہیں اور شیئر بھی کرا چکے ہوتے ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو کے ذریعے لوگ راتوں رات مشہور ہوجاتے ہیں اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی جس …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر متعارف کرانے کا اعلان

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ، واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لئے نت نئے فیچر متعارف کراتی رہتی ہے۔ اس بار بھی کمپنی کی جانب سے صارفین کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک ایسا فیچر پر کام کر رہا ہے جس سے وائس میسج ریکارڈ کرنا بہت آسان ہوجائیگا۔   …

مزید پڑھئے

اسلامی تعلیمات سےمتعلق وزیراعظم کی کاوشیں قابل تعریف ہیں،کامران بنگش

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہاسلامی تعلیمات سےمتعلق وزیراعظم کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہماری آنے والی نسلوں کےلیے اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران …

مزید پڑھئے

 سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کی مالی حالت خراب ہو گئی

 سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کی مالی حالت خراب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین سندھ ایجوکیشنل بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی غلام مصطفی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی بورڈز کے پاس امتحانات کرانے اور رزلٹ جاری کرنے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، صورتحال اتنی خراب ہے کہ احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ غلام مصطفی پیرزادہ کا کہنا …

مزید پڑھئے